غزہ کی گلیوں سے لے کر وادیٔ کشمیر کے سنگلاخ راستوں تک
فضائی حملوں سے لے کر سوشل میڈیا کے محاذ تک
نیم شب کی گریہ زاری سے لے کر اذانِ فجر کی للکار تک
ہمارے غیور پاکستانی و فلسطینی و کشمیری
اسلامی غیرت کے پہرہ دار ہیں
#PalestinianLivesMatter
#PakIndiaConflict
#Kashmir