Umar Gujjar (@real_umar9) 's Twitter Profile
Umar Gujjar

@real_umar9

ID: 1706042351666262016

calendar_today24-09-2023 20:26:32

3,3K Tweet

13,13K Takipçi

69 Takip Edilen

Umar Gujjar (@real_umar9) 's Twitter Profile Photo

🔴 چین کی چار مسلح کوسٹ گارڈ کشتیوں نے سینکاکو جزائر کے قریب جاپانی سرحدی پانیوں میں داخل ہو گئی۔

Umar Gujjar (@real_umar9) 's Twitter Profile Photo

غزہ میں لوگوں کا پینے کا پانی گندے نالوں کے پانی سے ملا ہوا ہے۔ الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کے مطابق: “اس سے کئی بیماریاں ہوتی ہیں جن میں جلد کے دانے، دست، پیٹ میں درد اور بہت سی دوسری بیماریاں شامل ہیں۔”

غزہ میں لوگوں کا پینے کا پانی گندے نالوں کے پانی سے ملا ہوا ہے۔

الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کے مطابق:
“اس سے کئی بیماریاں ہوتی ہیں جن میں جلد کے دانے، دست، پیٹ میں درد اور بہت سی دوسری بیماریاں شامل ہیں۔”
Ryan Grim (@ryangrim) 's Twitter Profile Photo

Farah Abu Ayyash is still being held hostage by Israel. This level of torture is beyond contemplation. She rightly holds her colleagues in journalism guilty for their silence.

Umar Gujjar (@real_umar9) 's Twitter Profile Photo

صہیونی یہودی آبادکار اس وقت بیت لحم کے مغرب میں واقع مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں الجابہ پر حملہ کر رہے ہیں۔

Umar Gujjar (@real_umar9) 's Twitter Profile Photo

سندھ میں وڈیرے کے بیٹے نے سر عام شادی کی بارات سے لڑکی کو اغوا کر لیا..

Umar Gujjar (@real_umar9) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی فوجی نے اپنی یونٹ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ رفح کے علاقے تل السلطان میں موجود کینیڈا ویل واٹر ریزروائر کو دھماکے سے اُڑا رہے ہیں، تاکہ فلسطینی پانی نہ پی سکیں۔

Umar Gujjar (@real_umar9) 's Twitter Profile Photo

بارش سے بھیگی ہوئی زمین پر بچے لیٹے ہوئے ہیں اور اپنے دبکے ہوئے کمزور جسموں کو بارش سے بچانے کے لیے تھیلیوں سے ڈھانپ رہے ہیں، جبکہ بھاری بارش غزہ پٹی میں سیلاب برپا کیے ہوئے ہے۔

خان یونس میں اسرائیلی کواد کاپٹر ڈرون کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

Umar Gujjar (@real_umar9) 's Twitter Profile Photo

غزہ اس وقت شدید بارشوں میں ڈوبا ہوا ہے، اور زیادہ تر لوگ خیموں میں رہ رہے ہیں۔ دل ٹوٹ جاتا ہے یہ سوچ کر کہ وہ کس قدر مشکل حالات میں ہیں۔ 💔