Rana (@rana15952) 's Twitter Profile
Rana

@rana15952

ہم نےآسان کیا ہے قرآن سمجھنے کے لیے پھر
ہے کوئی سمجھنے والا
( القرآن)

ID: 1890074332568616960

calendar_today13-02-2025 16:24:38

786 Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Rana (@rana15952) 's Twitter Profile Photo

اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں  گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے اس دَور میں سب مٹ جائیں گے، ہاں! باقی وہ رہ جائے گا  جو قائم اپنی راہ پہ ہے اور پکّا اپنی ہَٹ کا ہے

اے شیخ و برہمن، سُنتے ہو! کیا اہلِ بصیرت کہتے ہیں
 گردُوں نے کتنی بلندی سے ان قوموں کو دے پٹکا ہے
اس دَور میں سب مٹ جائیں گے، ہاں! باقی وہ رہ جائے گا
 جو قائم اپنی راہ پہ ہے اور پکّا اپنی ہَٹ کا ہے