Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile
Qasim Tayyab

@qasimtayyabb

Patriotic Pakistani , Alhamdullilah for۔ Everything, #PMML
پاکستان زندہ باد 🇵🇰. #اللہ_اکبر_والے

ID: 1382643138133639168

linkhttps://instagram.com/qasimtayyabb?igshid=YmMyMTA2M2Y= calendar_today15-04-2021 10:35:30

19,19K Tweet

6,6K Takipçi

6,6K Takip Edilen

فیصل ندیم (@officialfaisaln) 's Twitter Profile Photo

لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ

Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

بجٹ میں صحت کیلئے "ھوالشافی"تعلیم کیلئے "ربِ زدنی علما ، خوراک کیلئے "واللہ خیر رازقین" کے وظیفے مختص کئیے گئے ہیں!!

Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

نظام وہی قائم ہو گا . . . . . جو محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے قائم کیا ❣️ #mqtayyab #Pakistan #baget #pakistanzindaababd

Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

نماز عید کے بعد فیصل ندیم بھائی جان کے ساتھ لی گئی ایک تصویر #eidmubarak #eidmubarak2025 #eiduladha2025 #eiduladha #Eid #eidcelebration فیصل ندیم

نماز  عید کے بعد فیصل ندیم بھائی جان کے ساتھ  لی گئی ایک تصویر 
#eidmubarak #eidmubarak2025 #eiduladha2025 #eiduladha #Eid #eidcelebration 
<a href="/officialfaisaln/">فیصل ندیم</a>
Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

یوں لگا جیسے وہ ایک عام سی سیلفی ہے… لیکن وہ "آخری لمحے" کی گواہ بن گئی۔ #planecrashes

یوں لگا جیسے وہ ایک عام سی سیلفی ہے…  
لیکن وہ "آخری لمحے" کی گواہ بن گئی۔
#planecrashes
Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

عید الاضحیٰ کے پہلے دن سول ہسپتال حیدرآباد میں گرینڈ عید ڈنر کا اہتمام ۔۔۔

Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں صلی اللہ علیہ وسلم -علامہ اقبال

کی محمد سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا، لوح و قلم تیرے ہیں

صلی اللہ علیہ وسلم

-علامہ اقبال
Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

فَوَاللَّهِ لَأَنْ يَهْدِيَ اللَّهُ بِكَ رَجُلًا وَاحِدًا خَيْرٌ لَكَ مِنْ أَنْ يَكُونَ لَكَ حُمْرُ النَّعَمِ( بخاری 3701) (اے علی! رضی اللہ عنہ) اللہ کی قسم اگر تمہارے ذریعہ اللہ تعالیٰ ایک شخص کو بھی ہدایت دیدے تو وہ تمہارے لیے سرخ اونٹوں (کی دولت) سے بہتر ہے۔

Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

انڈیا کے پہلے گرے 7 جہازوں پر خوشی اور فخر تھا اس جہاز پر دکھ اور افسوس ہے ۔ یہ عوامی جہاز تھا اور شہری مسافر #Ahmedabad #Graz #planecrashes #PlaneCrashIndia

Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

نان فائلر شلوار میں ناڑے کے بجائے خراب چارجر کی کیبل استعمال کریں گے بجٹ 2025 کی تجویز 😂😜

Qasim Tayyab (@qasimtayyabb) 's Twitter Profile Photo

ایرانی میڈیا کی اسرائیلی حملوں میں 6 جوہری سائنسدانوں کی شہادت کی تصدیق #طهران #tahran #Israel #Iran #IranUnderAttack

Muhammad Abdullah (@immabdullah_) 's Twitter Profile Photo

اور پھر حکومت پاکستان بھی جنگ میں کود پڑی لیکن یہ جنگ ایک تو معاشی ہے اور دوسرا اپنی ہی عوام کے خلاف ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں تو فوری اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر پڑ گیا لیکن جب عالمی منڈی میں مسلسل تیل کی قیمتیں گر رہی تھیں تب -#PetrolPrices

اور پھر حکومت پاکستان بھی جنگ میں کود پڑی لیکن یہ جنگ ایک تو معاشی ہے اور دوسرا اپنی ہی عوام کے خلاف ہے۔ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھی ہیں تو فوری اثر پاکستان میں تیل کی قیمتوں پر پڑ گیا لیکن جب عالمی منڈی میں مسلسل تیل کی قیمتیں گر رہی تھیں تب
-#PetrolPrices