Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile
Qalandar Lions

@qalandar_lions

Damn,Crap(kany k followers) not allowed. workaholic🦷

ID: 1850818088700420098

linkhttp://www.egohater.wordpress.com calendar_today28-10-2024 08:33:42

917 Tweet

342 Takipçi

358 Takip Edilen

Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پا موئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا وحشت خواب عدم شور تماشا ہے اسدؔ جو مزہ جوہر نہیں آئینۂ تعبیر کا

بسکہ ہوں غالبؔ اسیری میں بھی آتش زیر پا
موئے آتش دیدہ ہے حلقہ مری زنجیر کا

وحشت خواب عدم شور تماشا ہے اسدؔ
جو مزہ جوہر نہیں آئینۂ تعبیر کا
Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

یہ نظم تجریدی (abstract)، علامتی (symbolic)، اور قدرے صوفیانہ یا فلسفیانہ رنگ رکھتی ہے۔ یہ کوئی روایتی نظم نہیں بلکہ ایک ذہنی بہاؤ کی مانند ہے، جس میں شعور کی تہوں سے گزر کر معانی ابھرتے ہیں — کبھی مکمل طور پر واضح نہیں ہوتے، لیکن احساس ضرور جگاتے ہیں۔

Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

نہ کہا کچھ، نہ سنا کچھ، فقط آنکھوں سے کلام لب ہنوز خاموش، دل ہے زیرِ پیام سمی شاہد

نہ کہا کچھ، نہ سنا کچھ، فقط آنکھوں سے کلام
لب ہنوز خاموش، دل ہے زیرِ پیام

سمی شاہد
Asma 🇵🇸 (@asma_82_) 's Twitter Profile Photo

نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریادیوں کرتے نہ کھلتے راز سر بستہ نہ یوں رسوائیاں ہوتی 🤌🏻🙂

نہ تم صدمے ہمیں دیتے نہ ہم فریادیوں کرتے 
نہ کھلتے راز سر بستہ نہ یوں رسوائیاں ہوتی 🤌🏻🙂
Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

میرے نزدیک محبت سے پاکیزہ چیزیں باشید نہ ہوں،مثلََا خدا اور محبت مگر میں بھیڑیوں کی بات نہیں کررہا،

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ مدرسے کا ویڈیو ہوتا تو اب تک سوشل میڈیا کا زینت بن جاتا منافقین یہ بھی زرا دیکھ لیں... #NoMercyForBlasphamers

Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

ہر دِن نہیں مگر کبھی کبھی وقت کی سُوئیاں سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں گھنٹوں لگا دیتی ہیں نیند پلکوں پہ دستک دیتی رہ جاتی ہے ہر رات نہیں مگر اکثر ہی سو جانے کے لیے ، مُسلسل جاگنا پڑتا ہے

ہر دِن نہیں 
مگر کبھی کبھی 
وقت کی سُوئیاں 
سیکنڈ سے سیکنڈ کے فاصلے میں 
گھنٹوں لگا دیتی ہیں 
نیند پلکوں پہ دستک دیتی رہ جاتی ہے 
ہر رات نہیں 
مگر اکثر ہی 
سو جانے کے لیے ،  مُسلسل جاگنا پڑتا ہے
مہ جبیں۔ (@mehjabeen_12) 's Twitter Profile Photo

آرزوئے قُرب بھی بخشی ، دِلوں کو عشق نے فاصلہ بھی میرے ، اُن کے درمیاں رھنے دیا اپنے اپنے حوصلے ، اپنی طلب کی بات ھے چُن لیا ھم نے تمہیں ، سارا جہاں رھنے دیا

Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

رنج سہتے رہے، داغ کھاتے رہے صدمے دل کے مگر چھپاتے رہے یاد آئی تمہاری، تو چپ ہو گئے اشک پلکوں پہ مسکراتے رہے سمی شاہد

Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

وہ ایک شخص... نہ لفظوں میں مکمل، نہ خامشی میں تمام قرارِ دل میں جو دھڑکتا رہا، راحتِ جاں کی طرح جو مہکتا رہا اک سایہ، جو دعا کی طرح ساتھ رہا، اک خوشبو، جو رُوح میں رات رہا۔ کبھی خوابوں میں چپ، کبھی آنکھوں میں بیاں، کبھی دل کے قریب، کبھی صدیوں کی جان۔ محبت کا مفہوم... بس وہی تو تھ

Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

کاسئہِ حرف لیے ہم درِ معنی پہ گئے، خامشی خیرات میں دے دی، صدا لے نہ سکے۔ سمی

Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

ہک تاں تیڈی جُتی گِھنساں کاٹھی آلا گھوڑا گِھنساں اللہ کرے ڈیہاڑی لگے بیا پُتر دا جوڑا گِھنساں مہنگا بھاویں سستا گھنساں نواں یا ول خستہ گھنساں کنڑکاں کپ تے سوہنا بچڑا پہلے تیڈا بستہ گھنساں..! 😓

ہک تاں تیڈی جُتی گِھنساں
کاٹھی آلا گھوڑا گِھنساں
اللہ کرے ڈیہاڑی لگے
بیا پُتر دا جوڑا گِھنساں
مہنگا بھاویں سستا گھنساں
نواں یا ول خستہ گھنساں
کنڑکاں کپ تے سوہنا بچڑا
پہلے تیڈا بستہ گھنساں..!
😓
Qalandar Lions (@qalandar_lions) 's Twitter Profile Photo

دل کی ویرانی پہ اب آہستہ آہستہ نگاہ کیجے یہ صحرا پیاسا برسوں سے, بارش ہی عطا کیجے کیا کہوں کس درد کی تصویر ہوں خاموشیوں میں کرب کی تحریر ہوں، پڑھنی ہو تو آہ کیجے