Qaiser Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@qaiser5426) 's Twitter Profile
Qaiser Khan ⁱᴾⁱᵃⁿ

@qaiser5426

@TeamiPeans

ID: 1597015858869841920

linkhttp://f1accounting.ca calendar_today27-11-2022 23:54:17

100,100K Tweet

2,2K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

چاچا کو دیکھ کر سب سے پہلے جو بات آپ کے ذہن میں آتی ہے وہ بتائیں ۔۔۔۔ میرے ذہن میں شہزادہ

چاچا کو دیکھ کر سب سے پہلے جو بات آپ کے ذہن میں آتی ہے وہ بتائیں ۔۔۔۔

میرے ذہن میں شہزادہ
Noreen khanum (@parkfor5) 's Twitter Profile Photo

”وقت آچُکا ہے، ان شاءاللّٰہ لوگ نکلیں گے اور عمران خان بھی رِہا ہوں گے۔ انہوں نے جتنا ظلم کرنا تھا، کرچُکے ہیں، یہ مزید عمران خان کو جیل میں نہیں رکھ سکیں گے۔“ Aleema Khanum #فوکس_خان_کی_رہائی_پر

Muhammad Moavia (@moaviapti) 's Twitter Profile Photo

فرعون کے لیے موسیٰ پیدا ہوتا ہے "ان فرعون کے لیے قیدی 804 جیل میں بیٹھے ہیں"

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ حماد اظہر کے والد ایم این اے، سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے،آمین!

اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ 

حماد اظہر کے والد ایم این اے، سابق گورنر پنجاب  میاں محمد اظہر صاحب کا انتقال ہوگیا۔اللہ تعالی جنت الفردوس میں جگہ دے،آمین!
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨مخدوم شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کیس میں بری کردیا گیا شاہ محمود نے عدالت میں قرآن پاک پر حلف دیا اور اور پراسیکیوشن کو چیلنج کیا کہ وہ بھی قرآن پاک پر حلف دیں لیکن وہ جھوٹے تھے ان کی جرت نا ہوئی

🚨مخدوم شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کیس میں بری کردیا گیا

شاہ محمود نے عدالت میں قرآن پاک پر حلف دیا اور اور پراسیکیوشن کو چیلنج کیا کہ وہ بھی قرآن پاک پر حلف دیں لیکن وہ جھوٹے تھے ان کی جرت نا ہوئی
Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

ایسی سیاسی سزاؤں سے ہماری تاریخ بھری پڑی ہے ❤️‍🩹 مزاحمت زندہ باد 🔥

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

مشکلیں اتنی پڑیں کہ آسان ہو گئیں 77 سالہ تاریخ میں جو مشکلیں PTI نے سہیں وہ کسی اور پارٹی نے نہیں سہیں لیکن اب PTI کا اس سے زیادہ وہ بیگاڑ بھی کیا سکتے ہیں یہ ان سب مشکلات سے کندن ہو کر نکلے گی حبیب اکرم

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے، وہ بھی گندہ ہوتا ہے، اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ عمران خان Imran Khan #imrankhanPTI siasat.pk/threads/927366

جبر و فسطائیت کا عالم یہ ہے کہ مجھے وضو کے لیے جو پانی دیا جاتا ہے، وہ بھی گندہ ہوتا ہے، اور اس میں مٹی ملی ہوتی ہے، جس سے کوئی انسان وضو نہیں کر سکتا۔ عمران خان
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> #imrankhanPTI 
siasat.pk/threads/927366
Khanm (@fz_kh_) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم *اے اللہ!* جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️ #داستان_دل

السلام علیکم 
*اے اللہ!*
جو لوگ غم زدہ ہیں، پریشان ہیں، بیمار ہیں یا کسی مشکل میں ہیں، ان کے لیے آسانیاں پیدا فرما، ان کے دکھوں کو دور فرما، اور انہیں اپنی خاص رحمتوں سے نوازا دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
 #داستان_دل
PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے جواب دیا کہ باپ ہی کافی ہے، لیڈ کرنے کے لئے! #باپ_ہی_کافی_ہے

Shayan Ali (@shayana2307) 's Twitter Profile Photo

ہم یورپ بھر میں احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ سب سے پہلے ہم پی ٹی آئی کے اسپین کے جلسے میں شرکت کریں گے۔ عمران خان کو رہا کرو!

ہم یورپ بھر میں احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ سب سے پہلے ہم پی ٹی آئی کے اسپین کے جلسے میں شرکت کریں گے۔ عمران خان کو رہا کرو!