PSP_DRC (@pspdrc) 's Twitter Profile
PSP_DRC

@pspdrc

Official twitter handle for Defence, Clifton Residence committee of Pak Sarzameen Party.

ID: 1347220560955273219

calendar_today07-01-2021 16:36:36

499 Tweet

70 Takipçi

2 Takip Edilen

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال کو کوئٹہ کے کارکنان کوئٹہ ایرپورٹ سے ریلی کی شکل میں ایوب اسٹیڈیم (جلسہ گاہ) لے کر جا رہے ہیں۔ #PSPQuettaJalsa

Team JKT (@teamjkt_) 's Twitter Profile Photo

لاہور: جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر صوبائی وزرأ، مشیران، ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔ ملاقات کرنے والوں میں غلام محمد لالی، راجہ ریاض، غلام بی بی بھروانہ، نعمان لنگڑیال، زوار وڑائچ، نذیر بلوچ، اسلم بھروانہ، عبدالحی دستی، خرم لغاری، طاہر رندھاوا، امیر محمد خان۔۔۔

لاہور: جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گاہ پر صوبائی وزرأ، مشیران، ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کی ملاقات۔ ملاقات کرنے والوں میں غلام محمد لالی، راجہ ریاض، غلام بی بی بھروانہ، نعمان لنگڑیال، زوار وڑائچ، نذیر بلوچ، اسلم بھروانہ، عبدالحی دستی، خرم لغاری، طاہر رندھاوا، امیر محمد خان۔۔۔
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

مشہور بزنس ٹائیکون حاجی محمد رفیق پردیسی نے ضمنی الیکشن #NA249 میں چیئرمین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفیٰ کمال کی حمایت کا اعلان کردیا، انہوں نے کیا کہا سنئیے اس ویڈیو میں۔ Mustafa Kamal Fans #PSPNA249 #NA249 #VoteForDolphin #PSPNA249Rally

Murad Raas (@muradraasmr) 's Twitter Profile Photo

NOTIFICATION: All Public & Private Schools will be closed immediately in the Districts stated below in the Notification till further notice. Classes 9,10,11,12 will also be closed in these Districts starting Monday 26, 2021.

NOTIFICATION:
All Public & Private Schools will be closed immediately in the Districts stated below in the Notification till further notice. Classes 9,10,11,12 will also be closed in these Districts starting Monday 26, 2021.
#NA249 PSP - Official (@pspna249) 's Twitter Profile Photo

حلقہ #NA249 میں جس طرح کا الیکشن ہوا ہے، پاکستان کی تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی، سید مصطفیٰ کمال 2/2 #NA249 #MustafaKamal

Aasia Ishaque 🇵🇰 (@aasia_ishaque) 's Twitter Profile Photo

چئیر مین پاک سر زمین پارٹی کے سید مصطفیٰ کمال کے ہاتھوں وفاقی وزیر علی زیدی سمیت پوری تحریک انصاف کی تاریخی چھترول۔۔۔۔ یاد رہے، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے! And you asked for it! #NA249 #PTI

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : اسرائیلی دہشت گردی - معروف نیوز ایجنسی AP کے غزہ میں واقع بیورو آفس سمیت کئی منزلہ عمارت کو اسرائیلی فضائی حملے میں اڑا دیا گیا -کوئی بتانا پسند کرے گا کہ ہومن رائیٹس اور فریڈم آف ایکسپریشن کے چمپئن اب کدھر مر گئے ہیں؟ ائیر اسٹرائیک کےبعد AP کے صدر کا بیان👇

بریکنگ نیوز : اسرائیلی دہشت گردی -  معروف  نیوز ایجنسی AP کے غزہ میں واقع بیورو آفس سمیت کئی منزلہ عمارت کو اسرائیلی فضائی حملے میں اڑا دیا گیا -کوئی بتانا پسند کرے گا کہ ہومن رائیٹس اور فریڈم آف ایکسپریشن کے چمپئن اب کدھر مر گئے ہیں؟  ائیر اسٹرائیک کےبعد AP کے صدر کا بیان👇
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

#BreakingNews: Israeli #terrorism - A multi-storey building including the #bureau office of the well-known news agency #AP & Other media in Gaza, were blown up in an Israeli #airstrike -We would love to know where are the champions of #HumanRights and Freedom of Expression now?

Syed Mustafa Kamal (@kamalmqm) 's Twitter Profile Photo

سندھ حکومت نے کورونا وائرس کو کراچی سے بدلہ لینے کا ایک موقع جانا ہے، اس بات میں اب کوئی شک کی گنجائش نہیں رہتی کہ سندھ حکومت ایک نہایت ہی تعصب زدہ حکومت ہے۔ #Karachi

Waqtnews (@waqtnewstv) 's Twitter Profile Photo

#BreakingNews کراچی: سندھ کی آبادی کو صرف ڈیڑھ فیصد پانی ملتا ہے، سندھ کے لوگوں کا 40 فیصد نوکری کا کوٹہ بھی نہیں دیا جا رہا،مصطفیٰ کمال #Karachi #SindhGovt #Employes @PSPPakistan Mustafa Kamal Fans #WaqtnewsUpdates

#BreakingNews
کراچی: سندھ کی آبادی کو صرف ڈیڑھ فیصد پانی ملتا ہے، سندھ کے لوگوں کا 40 فیصد نوکری کا کوٹہ بھی نہیں دیا جا رہا،مصطفیٰ کمال
#Karachi #SindhGovt #Employes @PSPPakistan <a href="/KamalPSP/">Mustafa Kamal Fans</a> #WaqtnewsUpdates
Baaghi TV باغی ٹی وی (@baaghitv) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے شہری علاقوں میں مایوسی پھیل رہی ہے ،مصطفیٰ کمال #baaghi #baaghitv #sindh #karachi #kashmore #domicile #SindhGovt Mustafa Kamal Fans #watershortage #urbanareas baaghitv.com/sindh-kshehri-…

Newsone Urdu (@newsonepk) 's Twitter Profile Photo

کراچی مال غنیمت لوٹنےکاشہربن چکا ہے،کراچی،حیدرآبادکےلوگوں کوچوروں نےنہیں چوکیداروں نےلوٹا،مصطفیٰ کمال Read More : bit.ly/3wI70Fq #Newsonepk #Pakistan #MustafaKamal @PSPPakistan Mustafa Kamal Fans

کراچی مال غنیمت لوٹنےکاشہربن چکا ہے،کراچی،حیدرآبادکےلوگوں کوچوروں نےنہیں چوکیداروں نےلوٹا،مصطفیٰ کمال

Read More : bit.ly/3wI70Fq

#Newsonepk #Pakistan #MustafaKamal @PSPPakistan  <a href="/KamalPSP/">Mustafa Kamal Fans</a>
Waqtnews (@waqtnewstv) 's Twitter Profile Photo

کراچی کو سندھ کا ڈیڑھ فیصد ہی پانی ملتا ہے،مصطفیٰ کمال waqtnews.tv/29-May-2021/14… Mustafa Kamal Fans @PSPPakistan #Waqtnews

Daily Pakistan (@dailypakistan) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو زرداری کو اگر سندھ کی عوام کا درد ہے تو۔۔۔مصطفی کمال نے ایسی بات کہہ دی کہ پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ سوچ میں پڑ جائے dailypakistan.com.pk/29-May-2021/12…

MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال کا مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں تمام مرکزی شعبہ جات کے ذمہ دران کے اجلاس سے خطاب- صدر #PSP انیس احمد قائمخانی نے بھی ذمہ دران سے گفتگو کی، اس موقع پر اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل بھی موجود ہیں- Mustafa Kamal Fans #Mustafakamal

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال کا مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں تمام مرکزی شعبہ جات کے ذمہ دران کے اجلاس سے خطاب- صدر #PSP انیس احمد قائمخانی نے بھی ذمہ دران سے گفتگو کی، اس موقع پر اراکین سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اور نیشنل کونسل بھی موجود ہیں-
<a href="/KamalPSP/">Mustafa Kamal Fans</a>
#Mustafakamal
MQM Pakistan Digital (@mqmpupdates) 's Twitter Profile Photo

Kamal calls for introducing chapter on local government in constitution Mustafa Kamal Fans #PSP #MustafaKamal #Karachi #Pakistan thenews.com.pk/print/848799-k…