𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile
𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️

@ponderingnib

𝗕𝘂𝗶𝗹𝗱𝗶𝗻𝗴 𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗰𝗼𝗻𝗻𝗲𝗰𝘁𝗶𝗼𝗻𝘀 by awareness!!
FavDeepStudy...Soul,Law,justice,
political/science، sociology,religions...

ID: 1900123346609512448

calendar_today13-03-2025 09:55:33

105 Tweet

308 Takipçi

414 Takip Edilen

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

امید ھے مستقبل کے سارے خواب بیرون ملک اللے تللے بچوں کے محفوظ مستقبل بعداز ریٹایرمنٹ پورے ھونے کے بعد یہ نہیں کہینگے کہ گمراہ ھوگیا تھا اب واپس اگیا ھوں۔ یہ قوم کچھ نہیں بھولے گی

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

جب تک قانون پاس نہیں ھوگا کہ ریاست انہیں کے ہاتھوں میں محفوظ ھوگی جنکی باہر نہ ایک پائی ھوگی اور نہ ریٹایرمنٹ کے بعد باہر جاسکینگے۔ جب یہ اس ملک کو اپنا سمجھینگے تو امن امان ھوگا اور پروٹوکول کی ضرورت ہی نہیں رھے گی اور رفتہ رفتہ مفت کے اللے تللے بھی دم توڑ دینگے۔

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

جب تک ملک کے ہر چھوٹی بڑی اسامی پر اہل ترین لوگ نہیں بیٹھیں گے اور من حیث القوم ہم نظم وضبط نہیں اپناینگے قوم کے جسم سےایسے ناسور جگہ جگہ پیداہوتے رھینگے

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اپنےمستقبل کے معمار خدا کو واپس کردیے ھیں۔کیا فرق پڑتا ھے کہ قاتل کون ھے۔ تاریخ کہتی ھے کہ انگریزوں کے بچے تو چھوڑو محکوم پاک وہند میں انکےکتے گھوڑے پر بھی انچ نہیں اسکتی تھی حالانکہ کروڑوں دشمن تھے۔اج انگریزوں کی وہی اولادیں کہاں پہنچ گئیں۔

ہم نے اپنےمستقبل کے معمار خدا کو واپس کردیے ھیں۔کیا فرق پڑتا ھے کہ قاتل کون ھے۔
                              تاریخ کہتی ھے کہ انگریزوں کے بچے تو چھوڑو محکوم پاک وہند میں انکےکتے گھوڑے پر بھی انچ نہیں اسکتی تھی حالانکہ کروڑوں  دشمن تھے۔اج انگریزوں کی وہی اولادیں کہاں پہنچ گئیں۔
𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

اگر میں پاکستان نہیں سنھبال سکتا تو کم از کم متبادل کو تباہ نہیں کرونگا تاکہ میری ناکامی کیساتھ ملک ڈوبنے سے بچ جاے اور ملک صحیح ہاتھوں میں چلا جاے۔ عمران خان سارے سبق ازبر کرچکا اسے مستقبل کیلیے پلاننگ سے روکنا اور انجان رکھنا ملک دشمنی ھے اوچھے ہتھکنڈے کمزور دشمن کی نشانی ھے

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

No nation has ever achieved greatness without genuine democracy and supremacy of civilian rule. Our destiny is to lead the world, and to fulfill this purpose,we require"𝗪𝗢𝗥𝗞 𝗪𝗢𝗥𝗞 &𝗪𝗢𝗥𝗞" #NationVoiceFor_28_5_2025 #CivilianSupermacyAndJustice #UnityFaithDiscipline

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

The only solution of Balochistan Free and Fair Provincial govt by the people of the people and for the People with full authority to establish peace by any means and Full support of Federation or atleast 5 provinces with 5 provincial capitals ll be a great Example for others too.

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

یہ کھلم کھلا مزاق عرصہ دارز سے تحریک انصاف میں چل رہا ھے،مثلاً وکلاء گروپس اے روز نیی نیی نوٹیفیکیشن لہرا رہی ھوتی ھیں رات کو اپ ضلعے یا ڈویژن کے صدر ھیں اور صبح کو کویی اور اجاتا ھے۔غیر منتخب عہدیدار جماعت کی جدوجہد کی بجاے زاتی تشہیر پر توجہ دیتے ھیں۔ #عمران_خان_کو_رہا_کرو

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

قانون تو یہاں تک کہتا ھے کہ پولیس حراست میں اعتراف کی بھی کویی وقعت نہیں پولی گرافک ٹیسٹ کی تو قانوں میں کویی گنجایش ہی نہیں۔ دوسری بات کسی بھی ثبوت کو جانچنےکیلیےکوروبوریشن ضروری ھےایک بندہ حراست میں ھے وہ کیسے قانون توڑ سکتا ھےجبکہ اسے خود بھی قانونی حقوق سے محروم بھی رکھا جاے

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

خدا نے کسی کیلیے یہ ملک بچا کر رکھا ھے ورنہ اسے گرانے کیلیے کیا کچھ نہیں ھوا۔ یہ تلخ حقایق ھیں۔ لوگوں کی انکم وہی ھے جبکہ ہر چیز کی قیمت دوگنی تگنی ھوگیی ھے۔ قانونی وانصاف کی حکمرانی اور سویلین بالادستی اخری حل ھے #میں_بھی_جناح_کا_کارکن_پھرسےجدوجہدازادی

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ پیٹ پالنے کیلیے کے ایم سی میونسپل کا کام کرتے ھیں وہ بھی مفت میں تو پھر کیوں؟ اگر نشئی ھے تو ریحاب ٹیم کی بجاے پولیس کیوں؟ اور جو منشیات بھیچتے ھیں سرپرستی کرتے ھیں وہ کب پکڑے جاینگے؟

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی قدرت کی مداخلت سے ہی ممکن ھےاور قدرت مسایل سے انجان ریجیم کو بس اتنی مہلت دےچکی ۱-جب پی ڈی ایم گرتےگرتےاتنی گرجاےکہ کسی صورت سیاست کےقابل نہ رھے۔ ۲-"جنگ" کےبعد اخری پتامزید۳سال کچھ نہ کرپایں۔ ۳-معاشی،سفارتی،دشتگردی،ابی وسیاسی محاذپرناکامی کا ۵۰ سے۱۰۰%پرجانا

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

یقیناً بزدل بھارت لیکن چالاک بھارت ان سوالات کے جوابات پا چکا ۱- کیا پاک ایکسپرٹس میدان میں لاکر پانی پر کیس جیت سکتا ھیں؟ ۲-کیا عالمی سفارتی محاذ پر پاک حکومت کی اوازمیں اتنی اخلاقی قانونی سیاسی توانایی ھے کہ بھارت کو شکست دیں ۳-کیا ہم پانی پر جنگ کرینگے؟ 🙂

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

بات ساری زندگی کی نہیں ھے جرنیل زیادہ سےزیادہ تین سال مزید مانگ لے گا،لیکن سیاسی عدم استحکام، عدالیہ کی تباہی، معاشی بدحالی، پانی کی قلت، دشتگردی یہ سب مزید بد سے بدتر ھوتے جاینگے عوام متنفر اور عدم تعاون پر بضد ھے لہذا ایسا نظام قدرت کے ہاں ستثنا نہیں مانگ سکتا تباہی مقدر ھے

KING kakar (@teamix367088) 's Twitter Profile Photo

دیر لگے گی مگر صحیح ہوگا تمہیں جو چاہے نا وہی ہوگا دن برے ہیں مگر زندگی تو نہیں صبر رکھو یقین کرو سب اچھا ہوگا TwiliGhT 🤍🥀 x.com/i/spaces/1vAxR…

𝗗𝗲𝗲𝗽 𝗟𝗶𝗻𝗲𝘀✒️ (@ponderingnib) 's Twitter Profile Photo

ظلم کے نظام کو چند ماہ یا سال مزید کھینچ لینگے لیکن بالاخر لاقانونیت ظلم ناانصافی سے اگر معیشت کی بحالی، پانی کی قلت کا خاتمہ، دشتگردی کا خاتمہ،سیاسی استحکام، عوام کا حکومت کیساتھ ایک پیج پر ہونا۔۔۔ یہ سب اگر حاصل نہیں ھوتا تو نظام منہ کے بل گرے گا لہذا عقل کا تقاضا ھے واپس ھوجاو