Pakistani (@pak78600we) 's Twitter Profile
Pakistani

@pak78600we

Lawyer-
Interests/#USA #Korea #Kuwait #China #Russia #SaudiArabia #Japan

ID: 1438114396723728387

calendar_today15-09-2021 12:16:13

77,77K Tweet

469 Takipçi

2,2K Takip Edilen

کاشف اعوان (@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

جی درمیان میں فانوس کو دیکھ کر لگتا تھا جیسے کوئی جن بیٹھا ہے۔بچپن میں ہر ڈیزائن میں کچھ نا کچھ ذہن سے اختراع کر لیتے تھے۔

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

ذیشان بھائی آخیر کردی اسلامک اسکالر انجینیئر محمد علی مرزا صاحب کا اصل ایجنڈا اپ نے کتنے خوبصورت طریقے سے بے نقاب کر دیا اور انجینیئر صاحب بھی اپ کے سامنے مان گئے کہ وہ ایجنڈے پر ہے

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ایران میں جب مظاہرے شروع ہوئے وہ مقامی مسائل پر تھے جب ٹرمپ نے ایران پر حملوں کی بات کی مظاہرین کی مدد کی بات کی اس دن کہا تھا ٹرمپ اگر ایران میں مداخلت کرے گا اس سے الٹا نقصان ہو گا ایران کے عوام کو خود اپنی جدوجہد کرنے دیں

ایران میں جب مظاہرے شروع ہوئے وہ مقامی مسائل پر تھے جب ٹرمپ  نے ایران پر حملوں کی بات کی مظاہرین کی مدد کی بات کی اس دن کہا تھا ٹرمپ اگر ایران میں مداخلت کرے گا اس سے الٹا نقصان ہو گا ایران کے عوام کو خود اپنی جدوجہد کرنے دیں
Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

ان مگر مچھ کے آنسوؤں پر مت جائیں۔ یاد کریں وہ وقت جب عمران خان کی پارٹی کو توڑ کر جہانگیر ترین کے نیچے اکٹھا کیا جا رہا تھا تو یہی فواد چوہدری وہاں بیٹھا تھا۔

Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

آپ کو کیوں لگتا ہے کہ یہ سسٹم عمران خان کے خلاف ہے یہ سسٹم تو عوام کے خلاف ہے ۔۔۔وہ عوام جس کا کوئ مستقبل نہیں ۔۔۔اشرافیہ کے بچے تو باہر کے ممالک میں سیٹلڈ ہو جائیں گے ۔۔۔ آپ عوام کے بچوں کا کیا مستقبل ہے ۔۔تو اپنے بچوں کے مستقبل کے لئیۓ أپ کو خود کھڑا ہونا پڑے گا

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ! عمران ریاض کو ڈالری یوٹیوبر کہنے والے مرزا صاحب کے اپنے سب سے زیادہ ویوز مشت زنی والی ویڈیو سے آئے ہیں 😂

Fayyaz Shah (@rebelbythought) 's Twitter Profile Photo

انجینئیر مرزا: مجھے تو 2014 کے دھرنے میں ہی عمران خان کا پتہ چل گیا تھا۔ تو پھر آپ 2019 میں عمران ریاض کو کال کر کے عمران خان سے ملنے کے لیے منتیں کیوں کرتے تھے؟ 😂

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

یہ خطرناک ہے۔ مرزا صاحب مکمل طور پر ایک سیاسی مخالف بن چکے ہیں جنکی اب عمران خان کے حوالے سے کسی بیان کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں رہے گی۔

Syed Zeeshan Aziz (@imziishan) 's Twitter Profile Photo

افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ ہم پاکستان بارے نہیں سوچ رہے ؛ ہم روز بروز پیچھے کی طرف جا رہے ہیں ؛ ہماری پچھلی نسل بھی ترقی کرتا پاکستان کا خواب لے کر دنیا سے رخصت ہو رہی ہے - کاش سب مل بیٹھ کر صرف پاکستان اور پاکستان کی عوام کے بارے میں سوچیں..