پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile
پروفیسر 🕵️

@osinit_4

You will find information on this wall that is not available to anyone

ID: 1499605132358651905

calendar_today04-03-2022 04:38:59

39,39K Tweet

19,19K Takipçi

9,9K Takip Edilen

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دو ہفتے پہلے ہم نے غزہ کے لیے 6 کروڑ ڈالر کی خوراک امداد فراہم کی اور کوئی بھی اس کا ذکر تک نہیں کر رہا ہے

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐 🌙 02 صفر المظفر 1447 ھِجْرِی🕌 ☀️ 28 جولائی 2025 عِیسَوی 🗒️ 13 ساون 2082 بِکرمی 🌍 بروز سوموار 🤝 اللــــــــــــہ وہی دیتاہے جو ہمارے حق میں بہتر ہو...نہ کہ جو ہم چاہتےہیں...!!! 😎 🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

بلومبرگ کے مطابق سام سنگ 16.5 ارب ڈالرز کی لاگت سے ٹیسلا کے لیے سیمی کنڈکٹرز تیار کرے گا

𝐍𝐚𝐯𝐞𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 (@nusca2042) 's Twitter Profile Photo

وہ کبھی ملازمین کو اتنا نہیں دیتے کہ وہ آزاد ہو سکیں، بس اتنا دیتے ہیں کہ وہ زندہ رہ سکیں اور اگلے دن دوبارہ کام پر لوٹ آئیں۔ چارلس بوکو فسکی

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

ملائیشیا کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے کہ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی آج رات مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے سے شروع ہو جائے گی۔

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

چین کا تحقیقی آئس بریکر جہاز Xue Long 2 الاسکا کے شمال می دیکھا گیا۔ ردعمل میں امریکی کوسٹ گارڈ نے فوری طور پر C-130J طیارہ روانہ کیے۔ الاسکا جو کینیڈا سے متصل اور بحر منجمد شمالی کے قریب واقع ہے

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

کافی دوستوں کا کہنا ہے کہ میری پوسٹس انہیں نظر نہیں آ رہیں۔ اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آ رہی ہے تو پلیز ایک لائک ایک کمنٹ اور ریٹویٹ یا کوٹ کر دیں تاکہ میری ریچ بہتر ہو سکے۔ آپ کی مدد کا شکریہ ❤️

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_ _*🌙 03 صفر المظفر 1447 ھِجْرِی🕌*_ _*☀️ 29 جولائی 2025 عِیسَوی*_ _*🗒️ 14 ساون 2082 بِکرمی*_ _*🌍 بروز منگل*_ _*🤝 دکھ اس وقت ہوتا ہے جب ہم ٹھیک ہوں اور لوگ ہم کو غلط سمجھیں😎*_ _*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

یوکرین کے علاقے زاپورژیا میں روس کے رات کے وقت جیل پر حملے میں 16 افراد ہلاک اور کم از کم 35 زخمی ہوگئے ہیں

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

ریڈمی نوٹ 15 پرو پلس ریڈمی کا پہلا فون ہوگا جو سیٹلائٹ کمیونیکیشن فیچر کے ساتھ آئے گا۔ بیڈو سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کی بدولت یہ فون دو طرفہ سیٹلائٹ میسجنگ کی سہولت فراہم کرے گا جس ایریا میں سیلولر نیٹ ورک کی کوریج نہیں ہوتی یہ وہاں کام کرے گا پاکستان جیسے ملک کے لیے خطرناک ہوگا

پروفیسر 🕵️ (@osinit_4) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں سی سی ڈی نے ایک ملزم کو گرفتار کیا بیوی مبینہ پولیس مقابلے ڈر سے لاہور ہائیکورٹ گئی جسٹس عالیہ نیلم نے بیوی کی درخواست خارج کردی مقامی عدالت نے ملزم کو مقدمے سے ڈسچارج کرکے بری کیا سی سی ڈی نے ملزم کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کرکے آج جعلی پولیس مقابلے میں پار کردیا