MQM (@officialmqm) 's Twitter Profile
MQM

@officialmqm

Official Twitter account of #MQM (Muttahida Quami Movement). Founder & Leader @AltafHussain_90

ID: 560678690

linkhttp://www.mqm.org calendar_today22-04-2012 23:43:21

58,58K Tweet

179,179K Takipçi

52 Takip Edilen

MQM (@officialmqm) 's Twitter Profile Photo

حیدرآباد، نواب شاہ، میرپورخاص سمیت سندھ کے اضلاع میں بھی وفا پرست کارکنان نے جلوس کے راستوں پر سبیلِ مظلومینِ کربلا قائم کیں جہاں پانی، شربت اور نیاز کی تقسیم کا خصوصی انتظام کیا گیا اور کیمپ لگا کر عزاداروں کو سہولت فراہم کی اور ان کی رہنمائی کے لئے رضا کار مقرر کئے گئے۔