نشاط اسلم چشتی اکبری (@nishataslam) 's Twitter Profile
نشاط اسلم چشتی اکبری

@nishataslam

Proud to be a Pakistani I LOVE PAK ARMY
Islamic History lover/Cricket 🏏/Football /
Let's grow together by supporting each other 📢

ID: 2405928822

calendar_today23-03-2014 03:49:52

30,30K Tweet

5,5K Takipçi

6,6K Takip Edilen

نشاط اسلم چشتی اکبری (@nishataslam) 's Twitter Profile Photo

یا رب العالمین ¦ ہماری مشکلات اور پریشانیاں دور فرما اور ہمیں سکون عطا فرمائیں. 🙏✨ اللھم آمین یا رب العالمین 🤲

یا رب العالمین ¦
                            ہماری مشکلات اور پریشانیاں دور فرما اور ہمیں سکون عطا فرمائیں. 🙏✨
اللھم آمین یا رب العالمین 🤲
نشاط اسلم چشتی اکبری (@nishataslam) 's Twitter Profile Photo

آج کی اچھی بات 18 جمادی الاول 1446ھ 21 نومبر 2024 ء بروز جمعرات 08 مگھر 2081ب ✨پرسکون زندگی گزارنے کے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ آپ یہ سیکھ جائیں کہ زندگی میں آپ کو کب کب اور کہاں کہاں چپ رہنا چاہئے ✨

آج کی اچھی بات
18 جمادی الاول 1446ھ
21 نومبر 2024 ء بروز جمعرات
08 مگھر 2081ب
✨پرسکون زندگی گزارنے کے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ آپ یہ سیکھ جائیں کہ زندگی میں آپ کو کب کب اور کہاں کہاں چپ رہنا چاہئے ✨
نشاط اسلم چشتی اکبری (@nishataslam) 's Twitter Profile Photo

"جمعہ کے دن مونچھیں اور ناخن ترشوانا" رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم جمعہ کے دن نماز کو جانے سے پہلے اپنے ناخن اور لبیں تراشا کرتے تھے "

"جمعہ کے دن مونچھیں اور ناخن ترشوانا"
رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم جمعہ کے دن نماز کو جانے سے پہلے اپنے ناخن اور لبیں تراشا کرتے تھے "
نشاط اسلم چشتی اکبری (@nishataslam) 's Twitter Profile Photo

اللهم صل علی محمد النبی الامی والہ وسلم تسلیما 🌹 جمعہ کے روز نبی کریم پر کثرت سے درود بھیجیں اور یہ درود شریف بعد نماز عصر جائے نماز سے آٹھنے سے پہلے 80 بار پڑھیں گناہوں سے بخشش کا ذریعہ بنے گا ✨

نشاط اسلم چشتی اکبری (@nishataslam) 's Twitter Profile Photo

"کوئی دن نہیں جس میں بندے صبح کرتے ہیں مگر اس میں دو فرشتے اترتے ہیں، ان میں سے ایک کہتا ہے؛ اے ﷲ¦خرچ کرنے والے کو بہترین بدل عطا فرما اور دوسرا کہتا ہے؛ اے ﷲ¦ روکنے والے کا مال تلف کردے. "

چار چیزوں کو کبھی نہ چھوڑیں 1. ﷲ کا زکر 2. ﷲ پاک کا شکر 3. دعا مانگنا 4. استغفار ویڈیو مکمل دیکھیں ✨

نشاط اسلم چشتی اکبری (@nishataslam) 's Twitter Profile Photo

ہر جنگ جیت جاؤں بدر کی طرح اک دوست گر مل جائے ابوبکر کی طرح محدث امام زہد عبداللہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ مجھے کوئی شے اتنا نہیں تھکاتی جس قدر یہ چیز تھکاتی ہے کہ، مجھے یہاں (خدا کے احکام کی پاسداری کرنے اور نیک انسان بننے) میں کوئی مددگار بھائی میسر نہیں [صفة الصفوة

ہر جنگ جیت جاؤں بدر کی طرح
اک دوست گر مل جائے ابوبکر کی طرح

محدث امام زہد عبداللہ بن مبارک رحمہ اللّٰہ فرماتے ہیں کہ  مجھے کوئی شے اتنا نہیں تھکاتی جس قدر یہ چیز تھکاتی ہے کہ، مجھے یہاں (خدا کے احکام کی پاسداری کرنے اور نیک انسان بننے) میں کوئی مددگار بھائی میسر نہیں
[صفة الصفوة
𝐏𝐚𝐥𝐰𝐚𝐬𝐡𝐚𝟖𝟎𝟒 (@harley99987) 's Twitter Profile Photo

جب یقین اللہ کی ذات پر ہو تب ہر چیز کی پروا کرنا چھوڑ دیا کرو کیوں کہ وہ ذات کسی کو مایوس نہیں کرتی💯 Join Give & Take Flowers 💐 Space 💙 x.com/i/spaces/1vOGw…

نشاط اسلم چشتی اکبری (@nishataslam) 's Twitter Profile Photo

استغفار کی فضیلت ✨ جو شخص یہ خواہش رکھتا ہو کہ قیامت میں اپنا اعمال نامہ دیکھ کر خوش ہو تو اسے چاہیے کہ استغفار کثرت سے پڑھا کرے_(بیہقی) استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ 🙏

استغفار کی فضیلت ✨
                      جو شخص یہ خواہش رکھتا ہو کہ قیامت میں اپنا اعمال نامہ دیکھ کر خوش ہو تو اسے چاہیے کہ استغفار کثرت سے پڑھا کرے_(بیہقی)
استغفراللہ ربی من کل زنب و اتوب الیہ 🙏
Abid Dhariwal (@a__bd26) 's Twitter Profile Photo

یہ شخص دونوں ہاتھوں سے معذور ہے لیکن بھکاری نہیں محنت کرتا ہے اللہ پاک نے اگر ہاتھوں اور بازوں سے معذور رکھا کچھ صلاحیت سے بھی نواز رکھا ہے دیکھتے ہیں اس خوبصورت انسان کو کون کون سپورٹ کرتے ہیں