Choudhary (@netr500) 's Twitter Profile
Choudhary

@netr500

Follow me to get follow back 🌞

ID: 1809422153391173634

calendar_today06-07-2024 03:00:47

45,45K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

Choudhary (@netr500) 's Twitter Profile Photo

صرف جگہیں ہی سيف زون نہیں ہوا کرتی کُچھ لوگ بھی آپ کا سیف زون ہوا کرتے ہیں ان کے آس پاس آپ کو عجیب محسوس نہیں ہوتا الگ محسوس نہیں ہوتا گھٹن محسوس نہیں ہوتی اور کوئی بھی ڈر محسوس نہیں ہوتا اُن کے سامنے آپ کو کُچھ اور نہیں بننا پڑتا آپ جو ہوتے ہو جیسے ہوتے ہو ویسے ہی رہتے ہو خوش

صرف جگہیں ہی سيف زون نہیں ہوا کرتی
 کُچھ لوگ بھی آپ کا سیف زون ہوا کرتے ہیں
ان کے آس پاس آپ کو
عجیب محسوس نہیں ہوتا 
الگ محسوس نہیں ہوتا
گھٹن محسوس نہیں ہوتی
اور کوئی بھی ڈر محسوس نہیں ہوتا
اُن کے سامنے آپ کو کُچھ اور نہیں بننا پڑتا
آپ جو ہوتے ہو جیسے ہوتے ہو ویسے ہی رہتے ہو 
خوش
Choudhary (@netr500) 's Twitter Profile Photo

اس نے اتنی محبت سے گرایا ہے مجھے جان تن سے نکلنے میں وقت تو لگے گا...🖤

اس نے اتنی محبت سے گرایا ہے مجھے
جان تن سے نکلنے میں وقت تو لگے گا...🖤
Choudhary (@netr500) 's Twitter Profile Photo

ایک عورت کی میچور ٹی یہ ہے کہ اسے علم ہو باکردار ہونا خوبصورت ہونے سے زیادہ اہم ہے۔۔۔❤️

ایک عورت کی میچور ٹی یہ ہے کہ اسے علم ہو باکردار ہونا خوبصورت ہونے سے زیادہ اہم ہے۔۔۔❤️
Choudhary (@netr500) 's Twitter Profile Photo

مجھ سے منسوب رہو ترکِ تعلق نہ کرو کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے_

مجھ سے  منسوب  رہو ترکِ  تعلق  نہ کرو
کیا خبر وقت کبھی مجھ پہ بھی اچھا آئے_
Choudhary (@netr500) 's Twitter Profile Photo

یہ بھوکی آنکھیں کچھ نہیں کہہ سکتی نہ مانگ سکتی ہیں، نہ خرید سکتی ہیں سرد گرم فرش پر بیٹھ کر صرف حسرت سے دیکھ سکتی ہیں۔" انسان کی بھوک پر تو صدا لگتی ہے، مگر سڑکوں پر پلنے والے ان معصوموں کی بھوک ہمیشہ خاموش رہتی ہے کبھی کسی خاموش بھوکے کی صدا سننے کی کوشش کیجیے 🥺🖤🥀

یہ بھوکی آنکھیں کچھ نہیں کہہ سکتی
نہ مانگ سکتی ہیں، نہ خرید سکتی ہیں
سرد گرم فرش پر بیٹھ کر صرف حسرت سے دیکھ سکتی ہیں۔"
انسان کی بھوک پر تو صدا لگتی ہے،
مگر سڑکوں پر پلنے والے ان معصوموں کی بھوک ہمیشہ خاموش رہتی ہے
کبھی کسی خاموش بھوکے کی صدا سننے کی کوشش کیجیے 🥺🖤🥀
Choudhary (@netr500) 's Twitter Profile Photo

بنی تمہارے ہاتھ کی ہو اور شام ہو اتوار کی میں اب پینا چاہتا ہوں ایسی چائے پیار کی❤️

بنی تمہارے ہاتھ کی ہو اور شام ہو اتوار کی
میں اب پینا چاہتا ہوں ایسی چائے پیار کی❤️