Naveed Gulzar 🇵🇰 (@naveedgulzar786) 's Twitter Profile
Naveed Gulzar 🇵🇰

@naveedgulzar786

Pathology Tech |
Rt not endorsement.
طالب مولیٰ

ID: 1494943645

calendar_today09-06-2013 07:35:14

15,15K Tweet

1,1K Takipçi

965 Takip Edilen

Iram💙 (@iram997) 's Twitter Profile Photo

وَمِنَ اللَّيْلِ فَتَهَجَّدْ بِهِ نَافِلَةً لَّكَ عَسَىٰ أَن يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَّحْمُودًا (الإسراء: 79) "اور رات کے کچھ حصے میں تہجد کی نماز پڑھا کرو، جو تمہارے لیے نفل ہے، امید ہے کہ تمہارا رب تمہیں مقامِ محمود پر فائز کرے گا۔" 💙💞💙 #تہجد #سوچ_کا_سفر

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

لاہور والو اک زندگی بچانے کا موقع ہے شئیر کر کے اجر میں شامل ہوں AB+ I need for my father in law operation 4 fresh donors urgently right now. Please kindly donate or request your links and share on your social media accounts. Moazzam. 03234097406. Pick and drop available

لاہور والو اک زندگی بچانے کا موقع ہے

شئیر کر کے اجر میں شامل ہوں

AB+

I need for my father in law operation 4 fresh donors urgently right now.

Please kindly donate or request your links and share on your social media accounts.

Moazzam. 03234097406. 

Pick and drop available
Silly (@silly_ishtiaq) 's Twitter Profile Photo

عورت سے اسکی عمر مت پوچھا کیجئے۔وہ ہر بوسے کیساتھ از سر نو پیدا ہوتی ہے 💙 —————————————— لَا تَسْأَل الأنثى عَنْ عُمَرهَا فَهِي مَع كُل قُبْلَه توَلُّد ✨

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

جمعرات کی جمعرات بھٹے والے کچھ دے دیں تو کھانا پکتا ہے نہیں تو ہمسائیوں سے مانگنا پڑتا ہے، پانچ بچے ہیں اور خاوند مجھے چھوڑ کر دوسری شادی کر چکا، بے آسرہ کر گیا مجھے صائمہ بی بی کو راشن کیلئیے پانچ ہزار روپے پہنچائے

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

کبھی وہ موٹر سائیکل مانگتے تھے کبھی فرج، میں کہاں سے دیتی؟ آخر طلاق ہو گئی، اب اِسکو گھر تو نہیں بٹھائے رکھنا، اللّہ نے سبب لگا دیا ہے، یہ کچھ نہیں مانگتے لیکن وہ لینے آئینگے تو کھانا تو کھلا دوں، پہلا سامان بھی واپس نہیں ملا، اللّہ واسطے کچھ مدد کر دیں دو بستر دو برتن دے دوں🙏🙏

Laiba Palestine 🇵🇸 (@laiba_humanity) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند نہ کریں چاہے آپ اکیلے ہی بات کر رہے ہوں 💔💔💔

Muzamil Chang🇱🇾 (@muzamilchang) 's Twitter Profile Photo

یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ انہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو ق-ت-ل نہیں کیا۔ #Balochistan #بلوچستان

یہ بہنوں کا ظرف ہے کہ
انہوں نے آج تک غیرت کے نام پر بھائیوں کو ق-ت-ل نہیں کیا۔

#Balochistan #بلوچستان
ترکیہ اردو (@turkiyeurdu_) 's Twitter Profile Photo

انڈونیشیا میں مسلمان 90 فیصد ہیں اور ہندو صرف دو فیصد، لیکن وہاں 11 ہزار مندر ہیں۔ میں نے کبھی وہاں دنگا فساد کے بارے میں نہیں سنا، کیونکہ وہاں آر ایس ایس نہیں ہے بھارتی اداکار و سیاستدان پرکاش راج کا اہم بیان

انڈونیشیا میں مسلمان 90 فیصد ہیں اور ہندو صرف دو فیصد، لیکن وہاں 11 ہزار مندر ہیں۔ میں نے کبھی وہاں دنگا فساد کے بارے میں نہیں سنا، کیونکہ وہاں آر ایس ایس نہیں ہے
بھارتی  اداکار و سیاستدان پرکاش راج کا اہم بیان
صحرانورد (@aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اس یتیم بچے سے نامعلوم افراد نے بندوق کے زور پر نیا رکشہ چھینا، اسکے رزق کا اللہ کے بعد واحد سہارا یہی رکشہ تھا جو حمیدی روڈ میں نامعلوم افراد نے بندوق کی نوک پر چھین لیا😥 حکومت سے گزارش ہے کہ اس کے ساتھ انصاف کیا جائے۔

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

اللّہ رحم - یا اللّہ اپنی بے بس مخلوق پہ رحم فرما انکی مدد نہیں کرنی تو پھر کسکی کرنی؟ پانچ ہزار پہنچایا

Mehmood Sheikh (@mehmoodsheikh12) 's Twitter Profile Photo

ایک کمرہ کرائے پہ لیا ہوا ہے، اسکی چھت ٹپکتی ہے، مالک کو بولا تو وہ کہتا نہیں پسند تو خالی کر دو، بچے بالکل چھوٹے ہیں، میں نجانے کیسے گزارا کر رہی ہوں، یہ میرے شوہر کا ڈیتھ سرٹیفیکیٹ ہے خاتون کو پانچ ہزار مدد پہنچائی