میاں شہزاد فاروق کو ملٹری انٹیلیجنس کے حوالے کر دیا گیا-
کل رات 5 اگست کو تھانہ لوئر مال سے SP سٹی نے میاں شہزاد فاروق کو MI کے حوالے کیا-
تھانہ کے اندر ساتھیوں نے بھی تصدیق کر دی-
عمران خان آج قاسم۔اور سلیمان کے بارے میں پوچھتے رہے ہیں عمران خان کو بتایا کہ حکومت ویزہ نہیں دے رہی تو شائید سب جب انٹرنیشنل میڈیا پر بچے آواز اٹھائیں گے تو حکومت ویزہ دے دے گی۔
علیمہ خان کی عظمیٰ کی کی عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
بریکنگ نیوز 🚨: سنیئر صحافی محمد مالک نے چینی مافیا اور حکومت کی ملی بھگت کا کچا چٹھا کھول کر رکھ دیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
چینی مافیا نے پاکستان کو اربوں کا چونا لگایا پہلے چینی ایکسپورٹ کر کے 114 ارب سے زائد کمایا، پھر امپورٹ کے نام پر مزید 98 ارب جیب
عدالتیں بند کرو بس قانون پاس کروا لو آئین میں لکھ لو جو بھی ملک کا فائدہ سوچے گا وہ غدار ہے جو سچ بولے گا وہ انتشاری ہے اس لئے تحریک انصاف مجرم ہے
قوم کا وقت اور پیسہ بچاؤ
بونیر میں کل بادل پھٹنے کے بعد آج شدید سیلاب آ گیا ہے،
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے امدادی کاروائیاں جاری،
2000 ہزار افراد کو ریسکیو کر کے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے،
مزید امدادی کارروائیاں جاری ہیں،