@nadeemb33673872
ID: 1593935453362786307
calendar_today19-11-2022 11:54:23
247 Tweet
44 Takipçi
71 Takip Edilen
10 months ago
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے کبھی داغ دل نے جلا دیا 😭🥺 اے جنون عشق بتا زرا مجھے کیوں تماشا بنا دیا 😭🥺🌷💔
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔 ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔 ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔 لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
تیری مسکراہٹ پہ دل ہار بیٹھے ورنہ دل تو وہ سکندر ہے جو کبھی ہارا نہ تھا
اشک سینے میں اتر جائیں تو کچھ خوف نہیں دل جب آنکھوں میں دھڑکتا ہے تو ڈر لگتا ہے
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے
کہتے ہیں کہ پتھر دل کسی کے لیے آنسو نہیں بہاتے پر سچ تو یہ بھی ہے کہ ندیاں پہاڑوں سے ہی نکلتی ہیں
کسی نے پوچھ لیا اتنی اچھی شاعری لاتے کہاں سے ہو میں نے کہا دل کو توڑنا پڑتا ہے لفظوں کو جوڑنے سے پہلے
کاش یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا
تمہارے دل میں مجھے ایسے عمر قید ملے کہ تھک جائیں سارے وکیل پر مجھے ضمانت نہ ملے
دل اداس ہو تو بات کر لینا دل چاہے تو ملاقات کر لینا ہم رہتے ہیں آپ کے دل میں وقت ملے تو تلاش کر لینا
تیری آنکھوں میں آنسو تھے اور ان آنسو کےپاس کوئی جواب نہیں تھا میں مجبور ۔تھا جو تیری آنکھوں کو صاف نہ کر سکا 🥺😞
شعر لکھتا ہوں لکھ کر مٹا دیتا ہوں تیری چاہت کو دل میں دفنا دیتا ہوں کب ہوگا یقین اسے میری محبت پہ جھگر ۔۔۔۔۔ انہی سوچوں میں رات گزار دیتا ہوں N
تم مجھے اپنے دل کا ایڈمن تو بناؤ... میں تمھارے دل میں خوشیوں کی پوسٹیں کروں گ♥ NA
انوکھا ہی تیری یاد کا سلسلہ کبھی اک پل کبھی پل پل تو کبھی ہر پل Na
کسی غریب کو تنگ مت کرنا تیری طاقت پیسہ ہے اس کی طاقت اللّٰه ہے
9 months ago
Do you remember when you joined X? I do! #MyXAnniversary