Muhammed Zahid (@mzahid47) 's Twitter Profile
Muhammed Zahid

@mzahid47

Belief in the goodness of humanity, equality and true justice for all. Stand against injustice and oppression regardless of who the perpetrators are.

ID: 2609249124

calendar_today07-07-2014 09:11:13

73,73K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

سعد رضوی پولیس اور رینجرز کو اللہ رسول اور ماؤں کے واسطے دیتے ہوئے۔ یاد رہے سعد رضوی نے گزشتہ 2 دنوں میں مزاکرات کی بار بار پیشکش کی مگر ناکامی ہوئی۔

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

میں کبھی تحریکِ لبّیک کا حامی نہیں رہا۔ کُھل کر تنقید کی ہے مگر میں ہزار سال میں بھی اس ظُلم کی حمایت نہیں کرسکتا جو لبّیکیوں کے ساتھ ہورہا ہے۔۔۔۔۔۔۔ یہ کوئ حل نہیں۔

Haider Saeed (@haidersaeedpti1) 's Twitter Profile Photo

کاش آپ لوگ 26 نومبر کو ہمارا ساتھ دیتے تو آج اتنا بڑا ظلم نہ ہوتا۔۔۔۔ ہم لوگ ہر ظلم کے خلاف ہیں۔۔۔۔۔ اگر ہم پاکستان کی بہتری چاہتے ہیں تو اب ہم سب کو مل کر چلنا پڑے گا کیوں کہ ہمارا دشمن ایک ہی ہے اور وہ طاقت میں ہے۔۔۔۔ اس طاقت کو ہم سب مل کر ہی ختم کر سکتے ہیں۔۔۔۔

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali (@drjalalitly) 's Twitter Profile Photo

سانحہ مریدکے پاکستان اور اہل سنت کی تاریخ کا بہت بڑا سانحہ ہے۔ سنی نوجوانوں کی بکھری لاشیں دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ یہ دل دہلا دینے والے مناظر بھلائے نہیں جا سکیں گے۔ سینکڑوں شہید ہو گئے اور قیادت سمیت سینکڑوں زخمی ہو گئے۔

Aladeen (@aladeen_pro) 's Twitter Profile Photo

اگر اسٹیبلشمنٹ کے اس کتے کو بھی گولی ماری جاۓ گی تو میں اس گولی کی بھی مخالفت کروں گا ۔ اختلاف اپنی جگہ مگر اپنے کسی شہری کو گولی مارنا کبھی قابلِ قبول نہیں ۔

اگر اسٹیبلشمنٹ کے اس کتے کو بھی گولی ماری جاۓ گی تو میں اس گولی کی بھی مخالفت کروں گا ۔ اختلاف اپنی جگہ مگر اپنے کسی شہری کو گولی مارنا کبھی قابلِ قبول نہیں ۔
Khalissee (@kahlissee) 's Twitter Profile Photo

🚨 TRUMP CONFIRMS HE WAS AN ACTIVE PARTNER IN THE GENOCIDE: 'Bibi Netanyahu would call me so many times asking for weapons I never even heard of, but we got them here didn’t we? You used them very well.’ Absolutely shameless that this is a world leader.

Medora.K (@rajkumari_kk) 's Twitter Profile Photo

مفتی تقی عثمانی کو تحریک لبیک کی 300 لاشیں نظر نہیں آتی لیکن کامران ٹیسوری میں حضرت عمر فاروق کا عکس نظر آگیا تھا Muhammad Taqi Usmani (Official)

Nemesis (@refutationist) 's Twitter Profile Photo

یہی ٹرمپ چند گھنٹے پہلے اسرائیلی وزیراعظم کے اقدامات پہ اس کو خراجِ تحسین پیش کررہا تھا جس کو اردلی نوبل پرائز دینے کی بات کررہا ہے یہ فلسطینیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنا اور صیہونی ایجنڈے کو تقویت دینا ہے۔ اور تو اور، یہ پاکستان کے لیے سخت شرمندگی کا باعث بھی ہے۔

Shaheer Haider Malik Sialvi (@shaheersialvi) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان ہے، امریکہ کی کالونی نہ بناؤ میرے ملک کو!! کس کی اجازت سے سارے پاکستانی TV چینلز پر اسرئیلی پارلیمنٹ کا اجلاس Live دکھایا گیا؟ جواب دو ورنہ استعفی دو اور گھر دفع ہو جاؤ۔

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

Dear World ! The man who was shamelessly praising Donald Trump in Egypt and declaring him worthy of the Nobel Peace Prize does not represent Pakistan. He was installed as PM through a rigged election by his handlers. We Pakistanis don't endorse what he said. Thank you.

Sabee Kazmi (@sabeekazmi786) 's Twitter Profile Photo

کوئ بتاے اس بھای کو نوبیل پراہز کا اعلان ہو چکا ہے۔ چکنے بند کر دے😂 شہباز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک بار پھر نوبیل انعام کے لیے نامزد کر دیا

Mohammad Zubair (@real_mzubair) 's Twitter Profile Photo

Trump openly admitting that he provided Israel the arms which killed 70,000 innocent Palestinians and our Puppet PM is congratulating him for what ? Devastating Gaza ? Licking just to remain in power ?

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں سمجھ ہم فلسطین کے لیے احتجاج کیوں کر رہے ہیں اور ویسے بھی احتجاج کی کیا ضرورت ہے پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں پر غزہ کے حق میں احتجاج ہو رہا ہے جیدا چنگڑ یہ پالتو جھوٹ بول رہا ہے دنیا بھر میں غزہ کے لیے احتجاج ہو رہے ہیں صرف امریکہ کے تین شہروں میں کل احتجاج ہوۓ ہیں

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

بِلّی تھیلے سے باہر تمام مُمالک ابراہیم اکورڈ جوائن کرینگے۔ ٹرمپ قائد اعظم کی روح تڑپ رہی ہوگی۔ مجھے یقین ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

قائداعظم کے نظریے کا غدار، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا غدار اس تصویر میں سب سے پیچھے کھڑا ہوا ہے یہ غدار فلسطین کے وجود پر سمجھوتہ کرکے اسرائیل کی حمایت کررہا ہے

قائداعظم کے نظریے کا غدار، اسلامی جمہوریہ پاکستان کا غدار اس تصویر میں سب سے پیچھے کھڑا ہوا ہے
یہ غدار فلسطین کے وجود پر سمجھوتہ کرکے اسرائیل کی حمایت کررہا ہے