Em Zee (@mz_1569) 's Twitter Profile
Em Zee

@mz_1569

ID: 1517060222753325056

calendar_today21-04-2022 08:39:08

14,14K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 (@jimmyvirkk) 's Twitter Profile Photo

ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کی تجویز، ایسی حماقت کہ صبح قیامت تک اس کا مذاق اڑایا جائے گا۔ ہارون الرشید

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

◀️ ایرانی میزائل حملے کے سبب ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہوگئے: اسرائیلی وزیر ◀️ آئی اے ای اے کی ایران میں جنگ بندی کی اپیل مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/3G9mSeA

◀️ ایرانی میزائل حملے کے سبب ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہوگئے: اسرائیلی وزیر
◀️ آئی اے ای اے کی ایران میں جنگ بندی کی اپیل
مزید تفصیلات بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/3G9mSeA
Bakhtawar khan (@bakhtt_pti) 's Twitter Profile Photo

اگر یہ انصاف نہیں کرتا تو اللّٰہ اسکی نسلیں برباد کر دے اسکو بھی برباد کر دے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻

اگر یہ انصاف نہیں کرتا تو اللّٰہ اسکی نسلیں برباد کر دے  اسکو بھی برباد کر دے 🤲🏻🤲🏻🤲🏻
Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر 🚨 🚨 ایران نے IAEA کے ساتھ ہر طرح کے تعاون کو معطل کرنے کا اعلان کیا۔ ہم کسی بھی قسم کا تعاون نہیں کریں گے ہم آج سے IAEA سے نکلنے کا اعلان کرتے ہیں ✊

Shaheer Haider Malik Sialvi (@shaheersialvi) 's Twitter Profile Photo

ایران کا امریکی فوجی اڈے پر حملہ! ڈٹ گیا ہمارا شیر۔ جیت ہار بعد میں دیکھی جائے گی، لیکن ایران تمہاری جرات کو سلام۔

Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif) (@rizwanghilzai) 's Twitter Profile Photo

اِذَا جَآءَ نَصْرُ اللّـٰهِ وَالْفَتْحُ وَرَاَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُوْنَ فِىْ دِيْنِ اللّـٰهِ اَفْوَاجًا فَسَبِّـحْ بِحَـمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ اِنَّهٝ كَانَ تَوَّابًا

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

چار عرب ممالک قطر، بحرین، کویت اور عراق پر ایرانی یلغار جاری امارات بھی تیار

Siddique Jan (@sdqjaan) 's Twitter Profile Photo

یران کی قومی سلامتی کونسل نے کہا ہے کہ العدید اڈے پر ہمارا حملہ برادر ملک قطر کے لیے خطرہ نہیں ہے

Fox News (@foxnews) 's Twitter Profile Photo

BREAKING: The White House is 'closely' monitoring reports of explosions in Qatar's capital, as Iranian state TV claims an attack on a U.S. base there is underway. Stay with FOX News Channel as details unfold.

Harmeet Singh (@harmeetsinghpk) 's Twitter Profile Photo

آپریشن "وعدۂ صادق 3" کے ترجمان کا بیان: "ایرانی مسلح افواج کے جانباز فرزندوں کی فیصلہ کن کارروائی کا پیغام، وائٹ ہاؤس اور اس کے اتحادیوں کے لیے بالکل واضح اور دو ٹوک ہے۔" "اسلامی جمہوریہ ایران،اللہ تعالیٰ پر توکل، اور اپنے باایمان، باعزت عوام کے سہارے، کسی بھی صورت میں اپنی

Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

کیا کوئی پاکستانی فوج کو بتا سکتا ہے کہ منافقت اور حق گوئی میں کیا فرق ہوتا ہے۔ بزدلی اور بہادری کیسے مختلف ہوتی ہیں۔ جھوٹی خبریں چلوانے اور حقیقی واقعات میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے۔ ؟؟؟

Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

ایران اللّه کی مدد سے کیسے اکیلا دشمن کے پرخچے اڑا رہا ہے۔ تاریخ رقم ہو رہی ہے اور تاریخ لکھی جا رہی ہے۔ اللّه ایران کا حامی و ناصر ہو۔ آمین۔🙏🏻

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

ایرانی سفیر کی پریس کانفرنس نہ صرف یہ کہ لائیو نہیں دکھائی گئی بلکہ پریس کلب میں موجود سوشل میڈیا والوں کو بھی پریس کلب کے منتظمین نے منع کیا کہ لائیو نہ دکھائیں ظاہر ہے انہیں کسی نے کہا ہو گا ! اعزاز سید ۔۔ اخے ہم ایران کے ساتھ ہیں ۔۔۔

Farzana Saeed (@farzanasaeedpti) 's Twitter Profile Photo

ایک بات یاد رکھنا کیا اپ اج بجٹ منظور ہونے سے دل شکستہ ہو گےھے نہیں نا تو یقین رکھے اج ماہنس عمران خان نہیں ہوا ماہنس یہ خود ہوے ھے جھنوں سے اس مرد قلندر کی بات کا مان نہیں رکھا ںھرم نہیں رکھا

BBC News اردو (@bbcurdu) 's Twitter Profile Photo

⬅️ایران اور اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ ⬅️اگر اسرائیل اپنی کارروائیاں بند کرتا ہے تو ہمارا جوابی حملوں کا کوئی ارادہ نہیں ہے: ایرانی وزیر خارجہ bbc.in/4lhpm9x