صل اللہ علیہ وسلم
💕💕🌹🌹
وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا
وہ اپنے پرائے کا غم کھانے والا
اتر کر حرا سے سوئے قوم آیا
اور اک نسخہ کیمیاء ساتھ لایا
صل اللہ علیہ وسلم
💕💕💕💕
شوہر بیوی سے ــ میں دوسری شادی کر لوں
بیوی ــ کر لو
شوہر - اجازت ہے ناراض تو نہیں ہو گی
بیوی -- بالکل نہیں
شوہر -- تم میری شادی والے دن کیا پہن کر آؤ گی
بیوی ــــ۔ خود کش جیکٹ
🫣🫣🫣🫣🫣