Moeed Shakeel (@muhammadmoeed_) 's Twitter Profile
Moeed Shakeel

@muhammadmoeed_

Accounting & Taxation Student from Hailey College of Commerce , Punjab University, Lahore | TLP Social Media Worker PP 149 Lahore

ID: 1920153119637278720

calendar_today07-05-2025 16:26:13

38 Tweet

52 Takipçi

96 Takip Edilen

Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان (@senatormushtaq) 's Twitter Profile Photo

ماشاء اللہ،بہت خوب حافظ سعد رضوی صاحب، سیوغزہ SAVE GAZA CAMPAIGN FREE UN VETO فلسطین کازکیلئےتحریک لبیک کےدھرنے،مطالبات کی مکمل تائیدکرتی ہے۔کل تحریک لبیک کےدھرنےمیں سیوغزہ کےوفد/جلوس کیساتھ شرکت کیلئےجاونگا۔ان شاءاللہ۔ حکومت فلسطین کےحوالےسےتحریک لبیک اورسیو غزہ کےمطالبات تسلیم کرکےعملدرآمدکرے

Allama Saad Hussain Rizvi (@saadrizvireal92) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آزادی اللّٰہ کریم کی عظیم نعمت ہے اور اس کا تقاضا ہے کہ ہم ہر مظلوم مسلمان کے ساتھ کھڑے ہوں۔ آج جب قبلہ اول لہو لہان ہے ہم اپنی آزادی ان بھائی بہنوں کے نام کرتے ہیں جو ظلم میں بھی ایمان کا پرچم تھامے ہیں۔ جس کلمے پر پاکستان بنا اسی کی برکت سےقبلہ اول بھی آزاد ہوگا۔

Shahzad rizvi (@shahzadrizvi222) 's Twitter Profile Photo

*مسجد وزیر کی بے حرمتی پر جس طرح بابا جی نے 14 اگست پر دبنگ اعلان کیا تھا!!!!* *آج اسی طرح سعد بھائی نے مسجد وزیر خان میں جمعہ پڑھنے کا اعلان کردیا #لبیک_کایوم_آزادی_فلسطین_کےنام

ShaⓂ️ail Taraπ (@z_i_n_d_g_i) 's Twitter Profile Photo

*مفتی اعظم پاکستان جناب مفتی منیب الرحمٰن صاحب کا امیرمحترم حافظ سعد حسین رضوی صاحب کے لیے خصوصی دعا 👑🤲*

Syed Team (@syed_team78) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ عابد بھائی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تحریک لبیک پاکستان کی رہائی پر ڈویژن بہاولپور اور ڈویژن ملتان کی ٹیم نے عابد بھائی کو ریسیو بھی کیا اور شاندار استقبال کیا 💚

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

اگر آگئے جانا یے تو امیر المجاھدین کے طریقے پر چلنا ہوگا ذات پیچھے جذبہ اگئے حالات خراب کہہ کر بابا جی نے یہ تو نہیں کہا میں اپنے مشن سے پیچھے ہٹ جاؤں گا تحریک کی تاریخ پڑھ لو کتنے لوگ ساتھ چلے تھے آج محفل سے اٹھتے ہیں تو کہتے ہیں فلاں امیر ایسا فلاں امیر ایسا حافظ سعد حسین رضوی

𝐒𝐚𝐚𝐝 𝐣𝐚𝐫𝐫𝐚𝐥 (@saadjarral27) 's Twitter Profile Photo

تحریک کو مظبوط ہونا چاہیے قبلہ امیر المجاھدین کی بڑی محنت یے نوجوانوں کے رخ رسول اللہ ﷺ کی طرف پھیر دیے ہیں ایک چھوٹا سا بچہ اٹھ کر لبیک یارسول اللہ ﷺ کا نعرہ لگائے تو آخر محنت تو یے ناں علامہ جمال الدین بغدادی

Haji Qasim Rizvi (@rizvi445) 's Twitter Profile Photo

محمد عربی کا بروئے ہر دوسرا است کسے کہ خاک درش نیست خاک بر سر او #MasjidWazirKhan

Haji Qasim Rizvi (@rizvi445) 's Twitter Profile Photo

مجدد اعظم کی طرف سے پوری امت کو مبارک باد🤍🥀 #خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت

TLP OFFICIAL (@tlporg_) 's Twitter Profile Photo

آفیشل پروفائل پکچر بسلسلہ #خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت ﷺ ؛ جاری کردہ ؛ مرکزی شعبہ نشر و اشاعت تحریک لبیک پاکستان

آفیشل پروفائل پکچر بسلسلہ #خاتم_النبیین_کا1500سالہ_جشن_ولادت ﷺ ؛

جاری کردہ ؛ 
مرکزی شعبہ نشر و اشاعت تحریک لبیک پاکستان
Allama Saad Hussain Rizvi (@saadrizvireal92) 's Twitter Profile Photo

جہلم کی گلیوں کے کسی گُم گشتہ فرد سے لے کر ایوانِ اقتدار کے کسی گورنر تک، جو بھی ہمارے آقا و مولیٰ ﷺ کی صداقت پر حرف زنی کرے، اُس کا مقدر وہی ہے جو آئینِ پاکستان کی دفعہ 295C میں واضح طور پر درج ہے۔

Labbaik Lahore official (@labbaiklahore) 's Twitter Profile Photo

1500 سالہ جشنِ ولادتِ خاتم النبینﷺ کے سلسلہ میں تحریکِ لبیک پاکستان PP_147 کے زیرِ اہتمام بچوں کا مقابلہ برائے نعت ، تقریر ، کوئز ، قرات کا آغاز ہوچکا ہے بمقام جامع مسجد وزیر خان لاہور #لبیک_والےقوم_کیساتھ

Haji Qasim Rizvi (@rizvi445) 's Twitter Profile Photo

فلسطین کے مسلمان کامیاب ہیں زندہ رہیں یا شہید ہو جائیں امتحان تو پوری امت مسلمہ کا ہے سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی۔۔

IMAM KHADIM HUSSAIN RIZVI (@imamkhr_9263) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ حضرت علامہ مولانا بشیر فاروق قادری صاحب کی اپنی ٹیم کے ہمراہ مجدد اعظم امیر المجاہدین امام خادم حسین رضوی نور اللہ مرقدہ کے مزار مبارک پر حاضری

Allama Saad Hussain Rizvi (@saadrizvireal92) 's Twitter Profile Photo

غاصب صیہونیوں کا انسانی امداد کے لیے آنے والے صمود فلوٹیلا پر حملہ وحشیانہ جارحیت اور انسانی دشمنی کا محکم ثبوت ہے۔ایسے وقت میں پاکستان کے حُکام دو ریاستی حل کے نام پر اِس قابض و سفاک گروہ کو ریاستی جواز دے رہے ہیں، جو کھلے عام فلسطینی سرزمین کی تقسیم کے منصوبے کے سوا کچھ نہیں!!