Muhammad Umair Khan (@muhamma80583829) 's Twitter Profile
Muhammad Umair Khan

@muhamma80583829

ID: 1487301099778416642

calendar_today29-01-2022 05:46:52

149 Tweet

38 Takipçi

127 Takip Edilen

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

جب آسٹریا ٹرف کو اکھاڑنا اور یہاں جلسہ حلال ہوتا تھا۔ فٹے منہ سستے دانشورو۔

جب آسٹریا ٹرف کو اکھاڑنا اور یہاں جلسہ حلال ہوتا تھا۔ فٹے منہ سستے دانشورو۔
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے والی حکومت سن لے کہ اس نے ہمشیہ ناممکن کو ممکن بنایا ہے۔ مائنس آپ ہونگے عمران خان نہیں۔ ریٹویٹ اگر متفق ہے

𝐌𝐨𝐭𝐢𝐯𝐚𝐭𝐞𝐝 𝐌𝐚𝐟𝐢𝐚 (@_motivatedmafia) 's Twitter Profile Photo

اصل خبر !!! نواز شریف واپس نہیں آرہا ویزا ایکسپائر ہونے پر برطانوی حکومت دھکے دے کر نکال رہی ہے۔

Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز نوازشریف کی برطانوی عدالت میں تمام اپیلیں خارج۔ عدالت نے 25 ستمبر تک برطانیہ سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ بھگوڑا نوازشریف پاکستان مجبوری کی وجہ سے آئے گا اور پاکستان میں موجود کچھ حرام خور اور بھکاری لفافے صحافی جھوٹا پروپیگنڈا کریں گے وہ پاکستان کے لیے واپس آ رہا ہے

Haqeeqat TV (@haqeeqat_tv) 's Twitter Profile Photo

اس وقت تیل کی انٹرنیشنل قیمت کے مطابق تمام خرچے ڈال کر حکومت پاکستان کو پٹرول فی لیٹر پاکستان میں 128 روپے فی لیٹر پڑ رہا ہے اور عوام کو 233 روپے کا دیا جا رہا. یعنی ایک لیٹر پر 105 روپے کمائی ہو رہی. یہ سارا پیسا کدھر جا رہا ہے؟

Insafian (@insafianptipk) 's Twitter Profile Photo

حقیقی آزادی کی اس فیصلہ کن تحریک میں بطور عمران ٹائیگر اپنا اہم ترین کردار ادا کیجئے! ”عمران ٹائیگرز“ میں شمولیت کیلئے “YES” لکھ کر 03001119444 پر “WhatsApp“ کیجئے یا imrantigers.com پر خود کو رجسٹر کریں۔ ابھی فون اٹھائیے اور عمران ٹائیگرز کا حصہ بن جائیے!

حقیقی آزادی کی اس فیصلہ کن تحریک میں بطور عمران ٹائیگر اپنا اہم ترین کردار ادا کیجئے!

 ”عمران ٹائیگرز“ میں شمولیت کیلئے “YES” لکھ کر 03001119444 پر “WhatsApp“ کیجئے یا imrantigers.com پر خود کو رجسٹر کریں۔

ابھی فون اٹھائیے اور عمران ٹائیگرز کا حصہ بن جائیے!
Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

لگتا ہے ترازو ابھی بھی سیدھا نہیں ہے (مریم نواز) جی بالکل سیدھا نہیں.. اگر سیدھا ہوتا تو سزا یافتہ مجرمہ سیاست کرنے کی بجائے اس وقت جیل میں ہوتی

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

اطہر من اللہ صاحب! مریم نواز کا یہ بیان کہ ترازو ابھی بھی سیدھا نہیں ہے کیا یہ توہین عدالت نہیں ہے؟

Maira (@maira_pak) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو اسرائیلی اجینٹ کہنےوالوں دیکھو حناپرویز اسرائیل کےکتےسےہاتھوں میں ہاتھ ڈال کےکھڑی ہںےاچھےسےیاد رکھنایہ عورت نوازلیگ سےتعلق رکھتی ہںےسب لعنت بھیج کر آگے ٹویٹ کرتےجاۓ

عمران خان کو اسرائیلی اجینٹ کہنےوالوں دیکھو حناپرویز اسرائیل کےکتےسےہاتھوں میں ہاتھ ڈال کےکھڑی ہںےاچھےسےیاد رکھنایہ عورت نوازلیگ سےتعلق رکھتی ہںےسب لعنت بھیج کر آگے ٹویٹ کرتےجاۓ
Malik Ali Nawaz Jhujh (@alinawazjhujh1) 's Twitter Profile Photo

تاریخ کا کیسا انتقام ہے کہ بھٹو جس نے ڈھاکہ جانے والے کی ٹانگیں توڑنے کا اعلان کیا تھا، "اِدھر تم، اُدھر ہم" کی اخباری سرخیاں بنوائی تھیں، آج اسی بھٹو کا نواسہ ڈھاکے کے تخت کی وارث مجیب الرحمٰن کی بیٹی سے خیرات وصول کرے گا۔ بے شک تاریخ بہت ظالم ہے، بے شک تاریخ انتقام لیتی ہے۔

Maira (@maira_pak) 's Twitter Profile Photo

آج عمران خان کی عزت کا سوال ہںےتمام غیرت مند لوگ ریٹویٹ کرتے جاۓ تاکے اداروں کی آنکھوں سےپٹی کھلے

MNA (@engr_naveed111) 's Twitter Profile Photo

اس سال کے آخر میں جو ایک بڑی تعیناتی ہونا ہے ، ہمارے پاس مصدقہ معلومات تھیں کہ عمران خان کا نئے آنیوالے چیف کے ساتھ گٹھ جوڑ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کو نیب کے ذریعے نااہل کر دیا جائے گا۔ خرم دستگیر کیا اس بیان پہ کوئی غم و غصہ نہیں پایا گیا تھا ؟؟؟

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کو کیسز سے باجوہ صاحب نے نکالا ہے۔ اور نیب کا نیا قانون صرف سیاسی انجینئرنگ کیلیے ہے۔ (بیرسٹر اعتزاز احسن)

Roy Mukhtar Ahmad (@roymukhtarroy) 's Twitter Profile Photo

چودھری اعتزاز احسن نے کہا : " شریف خاندان کے واضح جرائم کے باوجود جنرل باجوہ نے شریف خاندان کو بچا کر بہت بڑا جرم کیا ہے" درست فرمایا ! میرا سوال مگر یہ ہے کہ یہ ساری غیر آئینی اور غیر قانونی ڈیل جو کہ ملک و قوم سے غداری ہے، ججوں کے ذریعے انجام پائی، کیا ججز مجرم نہیں ہیں ؟؟⬇️