ٹویٹر پر آج کا بڑا مقابلہ!!
آپکو کونسا پاکستان چاہیے ؟؟
آزاد پاکستان : عمران خان
غلام پاکستان: مریم نواز
اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔۔
#پاکستان_کا_بیٹا_عمران_خان
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
یہ کیسا مشکل ترین آپریشن تھاجو2000ارب سالانہ بجٹ والےپورادن لگاکر روشنی میں نہ کرسکےاور سویلین نےرات کےاندھیرے میں کرلیایہ ہےعام شہری جوبغیر بجٹ کھائے،بغیر تنخواہ،بغیرکسی خوف وخطر جذبہ انسانی کےتحت مددکرنے کی کوشش میں لگ گئے ہیں کیونکہ خراب موسم کے باعث فضائی اپریشن معطل کردیاگیا