𝑴𝒖𝒒𝒂𝒅𝒅𝒂𝒔 💖 (@mqdsa53) 's Twitter Profile
𝑴𝒖𝒒𝒂𝒅𝒅𝒂𝒔 💖

@mqdsa53

اللَّهُ نُورُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ (النور: 35)

ID: 2303627777

calendar_today25-01-2014 14:26:01

15,15K Tweet

435 Takipçi

346 Takip Edilen

Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں یہ سردار یہ ایک دوسرے کے جرائم پہ پردہ ڈالتے رہے ہیں اب مرنے والے جوڑے کو بغیر نکاح کے بتایا جا رہا ہے اپ کیا کر سکتے ہیں اس ملک میں جہاں نکاح خواں لوکل ریکارڈ سب اپ کے ہاتھ میں ہے ہم کوئی یورپ میں تو رہ نہیں رہے ناحق قتل ہونے والوں پر اب اتنا بڑا الزام تو مت لگائیں

Zäviŷäär Häîdër (@prototypecitize) 's Twitter Profile Photo

سب سے پہلے تو اس گروک بدبخت کو بلاک کریں تاکہ لوگ جو اپنے بچپنے میں اس کو ہربات میں ٹیگ کر کر کے اپ کی ٹائم لائن کو فلڈ کرتے ہیں کم از کم اس سے تو جان چھوٹے عجب نظارہ ہے بالکل ویسے جیسے باندر کے ہاتھ میں ماچس ا جائے 😂🤷‍♂️

ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

﴿تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾

﴿تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ﴾
ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

اسـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ ایمان بخیر زندگی. حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨♥️

اسـلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ 
 ایمان بخیر زندگی.
حضرت محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم✨♥️
ℝ𝕒𝕓𝕚𝕒 👑 (@rabii_hun) 's Twitter Profile Photo

سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ .

سُبْحَانَ اللّٰہِ، وَالْحَمْدُلِلّٰہِ، وَلَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ، وَاللّٰہُ اَکْبَرُ .