
MPA Mirkalam wazir Fan
@mpamirkalamfans
لــــر او بـــر لـــوئ آفــغــانـــســتان
ID: 999348818549321737
23-05-2018 17:58:20
7,7K Tweet
2,2K Takipçi
1,1K Takip Edilen




من پسند ٹریل 5 پر ممبر National Assembly 🇵🇰 علی وزیر Ali Wazir کے ساتھ واک۔ بہت ہی مفید اور تفصیلی گفتگو کا لطف اٹھایا۔ فطرت کیساتھ قربت اور فطرت کیساتھ ہم آہنگی انسان کی ذہنی،نفسیاتی مرہم اور روحانی تازگی کا ذریعہ ہے۔ Capital Development Authority - CDA, Islamabad Pakistan Tourism Development Corporation - PTDC #Islamabad






ایک جنرل کے مشورے پر پارٹی کا اعلان کیا۔ دوسرے جنرل نے ۲۰۱۰ میں لوگوں کو شمولیت بالجبر پرمجبور کرکے ان کی پارٹی بنائی۔ تیسرے جنرل نے ان سے دھرنے کروائے۔ چوتھے جنرل نے ان سے لاک ڈاون کروایا۔ جنرل باجوہ، جنرل فیض اور جنرل آصف غفور نے انہیں اقتدار دلوایا اور پھر ان کی حکومت چلوائی۔

پورته به ملاله په رنګین بیرغ کي چیغه کړي تل خو به حسیـن لره یزیـــــد کربلا نه نیسي Mir Kalam Wazir #WelcomeHanifPashteen





دو دن گزرنے کے باوجود Manzoor Pashteen کو اب تک کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ انہیں راولپنڈی جیل سے رہائی کے فوراً بعدپھر گرفتار کر لیا تھا۔ان کی ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل سکا۔لوگوں کی جبری گمشدگی سے مسائل حل نہیں ہوتے، ان کے سوالات کے جوابات ملنے چاہئیں۔ #WhereIsManzoorPashteen





