Nadia Farooq Khar Official (@mpa_nadiafarooq) 's Twitter Profile
Nadia Farooq Khar Official

@mpa_nadiafarooq

Member Of Punjab Assembly from PP 277 kot addu Muzafargh #ptifamily #ImranKhan #MPANadiaKharPP271

ID: 1560291204704526338

linkhttps://insaf.pk/ calendar_today18-08-2022 15:43:42

6,6K Tweet

34,34K Takipçi

48 Takip Edilen

Nadia Farooq Khar Official (@mpa_nadiafarooq) 's Twitter Profile Photo

کفر کا نظام چل سکتا ہے ۔ ظلم کا نظام نہیں چل سکتا ۔ ہندو برادری کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں ۔ آئندہ آنے والے پنجاب اسمبلی اجلاس میں ہندو پنچائت پر نا جائز ایف آئ آر کیخلاف بھر آواز اٹھائیں گے ۔ عوامی ایم این آے NA255 محمد عارف رند ہندو برادری کی آواز بن کر کھڑے ہیں ۔

Nadia Farooq Khar Official (@mpa_nadiafarooq) 's Twitter Profile Photo

میرے دل کے بہت قریب میرے بہت ہی عزیز ساتھیوں کو شادی کی ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔ اللہ پاک بہت ساری خوشیاں نصیب کرے آمین ۔ Khaula Chaudhry Arif Rind

میرے دل کے بہت قریب میرے بہت ہی عزیز ساتھیوں کو شادی کی ڈھیر ساری مبارکباد پیش کرتی ہوں ۔ 

اللہ پاک بہت ساری خوشیاں نصیب کرے آمین ۔

<a href="/chaudhry_khaula/">Khaula Chaudhry</a> <a href="/ArifRindPTI/">Arif Rind</a>
Nadia Farooq Khar Official (@mpa_nadiafarooq) 's Twitter Profile Photo

بھارت کیخلاف پاکستان کی کامیابی پر ایرفورس کے نوجوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں - عمران خان کو رہا کریں تا کہ قوم اپنے محبوب لیڈر کیساتھ پاکستان میں فارم 45 کی بنیاد پر عوام کی پسندیدہ حکومت بحال ہو جو ایمان اتحاد اور خداری کیساتھ ملک کو آگے بڑھائیں

Nadia Farooq Khar Official (@mpa_nadiafarooq) 's Twitter Profile Photo

جناب اسپیکر آج مجھے افسوس ہو رہا ہے کہ فارم 47 کی حکومت اتنی نا لائق ہے مریم نواز می کابینہ نے خود بجٹ نہیں بنایا انہیں بک پکڑا دیا گیا اور وزیر خزانہ اسمبلی کو پڑھ کر سنا دی ۔ ایم پی اے پنجاب اسمبلی نادیہ فاروق کھر نے بجٹ بر بات کرتے ہوئے وزیرخزانہ کی نا اہلی کو بے نقاب کیا ۔

Bakhtawar Gillani (@bakhtawargillni) 's Twitter Profile Photo

یہ جعلی حکومت کل چھری کانٹے جوتے سے الیکشن ہار گئے تھے آنے والے الیکشن میں عوام اس طرح انہیں ان کی اوقات دکھائے گی یہ الیکشن اج کروائیں یا کل شکست ان کا مقدر ہے ایم پی اے نادیہ فاروق کھر

Khaula Chaudhry (@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

اگر ہماری شادی میں عمران خان کا نام نہ ہوتا تو ہماری شادی مکمل نہ ہوتی، اور شادی میں عمران خان کے بہادُر کھلاڑی عمر ملک نے عمران خان کے گانے گا کر چار چاند لگا دیئے تھے۔❤️ اللہ ہمارے لیڈر کو جلد سے جلد رہائی دیں تاکہ خان صاحب ریئل میں ہمارے بیچ ہوں۔ آمین

Nadia Farooq Khar Official (@mpa_nadiafarooq) 's Twitter Profile Photo

مجھ پہ کیوں بند کرتے ہیں پانی کیا نبی کا نواسہ نہیں ہوں ۔ ایم پی آے پنجاب اسمبلی نادیہ فاروق کھر ملک معین کھر نے محرم الحرم کے احترام میں سبیل بنا کر بانٹ رہی ہیں ۔

Arif Rind (@arifrindpti) 's Twitter Profile Photo

لاہور ہم آ رہے ہیں اور انشاء اللہ عمران خان کو واپس لا کر رہیں گے ۔ ہم پر امن ہیں ہماری جان مال اس ملک پر قربان پاکستان کیلئے عمران خان کئلئے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔

Khaula Chaudhry (@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

نکاح کرنا اللہ کو پسند ہے پر کسی مسلمان کو ناجائز قتل کرنا اللہ کو سخت ناپسند ہے۔ کاش مارنے والے اللہ کو ماننے والے ہوتے..!!

نکاح کرنا اللہ کو پسند ہے پر کسی مسلمان کو ناجائز قتل کرنا اللہ کو سخت ناپسند ہے۔

کاش مارنے والے اللہ کو ماننے والے ہوتے..!!
Nadia Farooq Khar Official (@mpa_nadiafarooq) 's Twitter Profile Photo

حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی چئیرمین عمران احمد خان نیازی کے لیے ملائشیا میں دعائیں -

Arif Rind (@arifrindpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ٹاپ کرنے والے کو رکشہ اور فیل ہونے والے کو بڑے بڑے سیاسی اور سرکاری عہدے دیئے جاتے ہیں ۔

پاکستان میں ٹاپ کرنے والے کو رکشہ اور فیل ہونے والے کو بڑے بڑے سیاسی اور سرکاری عہدے دیئے جاتے ہیں ۔
Arif Rind (@arifrindpti) 's Twitter Profile Photo

عمران خان دو سال سے اس قوم کے بہتر مستقبل کے لئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں- پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے انشاءاللہ یہ قوم کل بڑی تعداد میں نکلے گی اور پیغام دے گی کہ ہم کبھی عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے - اور انکی رہائی تک پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے .

عمران خان دو سال سے اس قوم کے بہتر مستقبل کے لئے قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں-

پوری قوم عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے انشاءاللہ یہ قوم کل بڑی تعداد میں نکلے گی اور پیغام دے گی کہ ہم کبھی عمران خان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے -

اور انکی رہائی تک پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے .
Nadia Farooq Khar Official (@mpa_nadiafarooq) 's Twitter Profile Photo

تمام پاکستانی 5 اگست کو باہر نکلیں، نا صرف اپنے حقوق کی حفاظت کے لئے بلکہ اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لئے! #ایم_پی_اے_پی_پی277 محترمہ نادیہ فاروق کھر #پانچ_اگست_فیصلہ_کن

Arif Rind (@arifrindpti) 's Twitter Profile Photo

عوامی ایم این ائے NA255 محمد عارف رند ، حاجی محمد یوسف رند ، سید بلاول شاہ ، علی بخش نون ، کے ساتھ سندھ بلوچستان شہراہ بلاک کر دیا ۔ عمران خان کے ساتھ بلوچستان کی عوام کا بھر پور یکجہتی کا اظہار انشاء اللہ عمران خان کی رہائ تک یہ تحریک بلوچستان بھر میں جاری رہے گی ۔

Khaula Chaudhry (@chaudhry_khaula) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان عمران خان کے ساتھ ہے، پاکستان کا ہر صوبہ عمران خان کے ساتھ ہے۔۔۔🔥 عوامی ایم این اے عارف رند کا بلوچستان میں نکالی گئی ریلی میں عوام سے خطاب۔۔👏🏻

Arif Rind (@arifrindpti) 's Twitter Profile Photo

رند قومی اتحاد کے چیئرمین سابق ضلع ناظم کچھی ، میر سردار خان رند، عوامی ایم این اے محمد عارف رند نے سومرو ہاؤس میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان سردار الہی بخش خان سومرو کی وفات پر پاکستان تحریک انصاف سندھ کے سینئر نائب صدر مولابخش سومرو کے ساتھ فاتحہ خوانی اور اظہار افسوس کیا۔