Moiz Kakar (@moizkakar7) 's Twitter Profile
Moiz Kakar

@moizkakar7

Student || social and political activist || Non violence ||pashtun nationalist
||جئے ولی ||

ID: 1151083442899226630

calendar_today16-07-2019 10:57:33

9,9K Tweet

1,1K Takipçi

254 Takip Edilen

Zawar Afghan (@zawarafghan) 's Twitter Profile Photo

جب تک ہم زندہ ہے وہ نوبت کبھی نہیں آنے دیں گے کہ کوئی اور ہمیں لکھ کر تقریر دے اور ہم وہ کریں ملی مشر اسفندیارولی خان بابا کا تاریخی جواب #AsfandyarWaliOurPride

Moiz Kakar (@moizkakar7) 's Twitter Profile Photo

هر يو ګام ازميښت ازميښت ته لکه د غر ولاړ دغه تور تمونو کي سپين لکه د لمر ولاړ ملي مشر رهبر اسفندیار ولي خان #AsfandyarWaliOurPride

هر يو ګام ازميښت ازميښت ته لکه د غر ولاړ
دغه تور تمونو کي سپين لکه د لمر ولاړ
ملي مشر رهبر اسفندیار ولي خان 
#AsfandyarWaliOurPride
Aimal Wali Khan (@aimalwali) 's Twitter Profile Photo

Tomorrow is #ShaheedHaroonBilour day of shahadat. You’re, you were and you will always remain in the hearts. Please remember him and all of OUR Shuhda in your prayers.

Tomorrow is #ShaheedHaroonBilour day of shahadat. You’re, you were and you will always remain in the hearts. Please remember him and all of OUR Shuhda in your prayers.
Moiz Kakar (@moizkakar7) 's Twitter Profile Photo

حاجی غلام احمد بلور وفا کا دوسرا نام ہے. بلور اور عوامی نیشنل پارٹی کھبی جدا نہیں ہو سکتے.

Moiz Kakar (@moizkakar7) 's Twitter Profile Photo

امن کے ایک اور توانا آواز کو خاموش کر دیا گیا. عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مولانا خانزيب کو باجوڑ میں امن مارچ کے لیے کمپین کرتے ہوئے شہید کر دیا گیا. مولانا خانزيب کا شہادت ایک المناک ثانحہ ہے. #MulanaKhanzeb

امن کے ایک اور توانا آواز کو خاموش کر دیا گیا. عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری مولانا خانزيب کو باجوڑ میں امن مارچ کے لیے کمپین کرتے ہوئے شہید کر دیا گیا. مولانا خانزيب کا شہادت ایک المناک ثانحہ ہے.
#MulanaKhanzeb
Shams Momand (@shamsmomand1) 's Twitter Profile Photo

پختون مردہ پرست قوم ہے آج مولانا خانزیب کی جرات اور تدبر کی کہانیاں پوسٹ کرنے میں زمین وآسمان کے قلابے ملاینگے مگر اے باجوڑ کے عوام کیا آپ لوگ صرف ایک سال پہلے اس قیمتی انسان کو مسترد کرکےکسی اورکو ووٹ دیکر پارلیمان پہنچانے پر شرمندہ بھی ہو یا ضمیر کی آواز سننا بالکل چھوڑ دیا ہے

Ghulam Ahmad Bilour (@ghulamabilour) 's Twitter Profile Photo

میرا کم وقت رہ گیا ہے، اِس ضعیف العمری میں بھی میں آپ لوگوں کے درمیان کھڑا ہوں، میں نے ہار نہیں مانی، لوگ کہتے ہیں کہ میں نے سیاست چھوڑ دی ہے، یہ جھوٹ ہے، میں مرتے دَم تک اپنے عوام کے مفادات کیلۓ سیاست کرتا رہونگا، صرف پارلیمانی سیاست سے دستربرداری کی ہے۔

Inam Azal Afridi (@azalafridi10) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ میں ایمل خان: جہاں مولانا خانزیب شہید ہوئے وہ علاقہ سرکاری دفاتر سے گھرا ہوا ھے، کیمرے غائب ہوگئے، قاتل کیسے فرار؟ ڈومیسائل کی فرق! جہاں ٹک ٹاکر کےملزمان ایک دن میں گرفتار ہوجاتے ہیں وہیں ہمارے مولانا خانزیب جیسےسینئر رہنما کے قاتلوں کا کوئی سراغ نہیں ملتا. #MaulanaKhanzeb

Moiz Kakar (@moizkakar7) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا وہ صوبہ جس کے تعلیم کو چلانے کے لیے یونیورسٹیز کی زمینوں کو فروخت کرنے کی نوبت آگئی. وہ صوبہ جہاں سیلاب کے دوران لوگوں کو ریکیو کا سسٹم نہیں تھا. وہ صوبہ جہاں پہ ہسپتال میں بڈ نہ ملنے سے لوگ مر رہے ہیں. وہاں پی ٹی آئی حکومت کی کرپشن کا یہ حال ہے. فیصلہ عوام کا.

𝙔𝙖𝙬𝙖𝙧 𝘼𝙛𝙜𝙝𝙖𝙣 (@yawar_afghan) 's Twitter Profile Photo

سرخ پوش کبھی میاں راشد حسین کی شہادت کو نہیں بھولیں گے۔ یہ قربانی ہماری تاریخ کا حصہ ہے۔ #RememberingMianRashidHussain

سرخ پوش کبھی میاں راشد حسین کی شہادت کو نہیں بھولیں گے۔ یہ قربانی ہماری تاریخ کا حصہ ہے۔
#RememberingMianRashidHussain
Awami National Party (@anpmarkaz) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں پرامن احتجاج پر تشدد ناقابلِ قبول ہے، گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے: ڈاکٹر محمد سلیم خان #AwamiNationalParty | #ANP | #ANPBalochistan

بلوچستان میں پرامن احتجاج پر تشدد ناقابلِ قبول ہے، گرفتار کارکنان کو فوری رہا کیا جائے: ڈاکٹر محمد سلیم خان

#AwamiNationalParty | #ANP | #ANPBalochistan