🦋 aqssyyy 🦋 (@miss_extremist) 's Twitter Profile
🦋 aqssyyy 🦋

@miss_extremist

Being single doesn't mean I'm lonely,
It means I'm fierce.
Virgo♍
Wish me 🎂 on 24 August 🎉💞

ID: 1347111836802551808

calendar_today07-01-2021 09:26:00

15,15K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

🦋 aqssyyy 🦋 (@miss_extremist) 's Twitter Profile Photo

ان لوگوں کی زندگی میں داخل نہ ہوں جنہیں آپ کی ضرورت نہیں ہے اور اپنے آپ کو کسی ایسے شخص پر مسلط نہ کریں جو آپ کو مسترد کرتا ہے۔ ا اپنا ظرف گرانے اور تحقیر کروانے سے بہتر ہے کہ درد کو سہتے ہوئے فخر کے ساتھ چھوڑ کر چلے جائیں۔۔۔ !

🦋 aqssyyy 🦋 (@miss_extremist) 's Twitter Profile Photo

سوکھے گجرے بھی سنبھال کر رکھے میں نے ۔۔۔۔ تجھ سے اک میرا دل نہ سنبھالا گیا ۔۔۔ 🥀🥀

سوکھے گجرے بھی سنبھال کر رکھے میں نے ۔۔۔۔
تجھ سے اک میرا دل نہ سنبھالا گیا ۔۔۔ 🥀🥀
🦋 aqssyyy 🦋 (@miss_extremist) 's Twitter Profile Photo

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ🖤

اور پھر ایک دن انسان کسی بہت پرانی حویلی جیسا ہو جاتا ہے بلکل خالی، ویران، کھوکھلا اور بے رنگ🖤
🦋 aqssyyy 🦋 (@miss_extremist) 's Twitter Profile Photo

" ہمارے دور میں اِس قدر دُکھ ہیں کہ ؛ اگلی نسل پڑھے گی الف سے اُداسی....!!🖤

🦋 aqssyyy 🦋 (@miss_extremist) 's Twitter Profile Photo

جس کے لیے توڑ رہی ہو تمام حدودیں ۔۔۔ وہی اگر طعنہ بے حیائی کا دے تو کیا کرو گی ۔۔۔؟؟؟؟

🦋 aqssyyy 🦋 (@miss_extremist) 's Twitter Profile Photo

میں رحمان کے بندے کو راضی کرنے کے لیے رحمان کو ناراض نہیں کر سکتی ۔۔۔۔۔🥀 از ( جنت کے پتے )