Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile
Mian Naeem

@miannaeem07

محبتیں نا بھی رہیں تو بھرم رہنے دیتے ہیں

ID: 1524080587232923654

linkhttp://insaf.pk calendar_today10-05-2022 17:35:15

23,23K Tweet

42,42K Takipçi

442 Takip Edilen

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

اگر ٹرمپ نے پاکستان سے ایئرسپیس مانگ لی تو فیلڈ مارشل صاحب انکار کریں گے یا ایئرسپیس دے دیں گے

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے تو اردلی کو لیلا کہا تھا مگر ٹرمپ نے تو Dog 🐕 کہہ دیا اوقات بھی یہی ہے اس کتے کے پتر کی !!

Attique Riaz (@attique_riaz06) 's Twitter Profile Photo

صنم کے کیس میں جج صاحب نے ڈی بی کے بعد والے کیسز سنے ہی نہیں ہیں اور اب کیس ری سکیجول ہوگا اور تاریخ کیا ملتی ہے ہفتے کو پتہ چلے گا

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

یاد دہانی 🚨 علیمہ خان نے کچھ دن پہلے کہا تھا، چھبیسویں ترمیم کی وجہ سے کسی کو انصاف نہیں ملے گا

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

لاہور کلمہ چوک میں ٹریفک وارڈن فیملی کے ساتھ آئے ہوئے شریف شہری پر بے دردی سے تشدد کر رہے ہیں اس گندے نظام کی شکایت کس سے کرنی ہے یا خاموشی سے تماشا دیکھنا ہے

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

ہمارے جج سائل کی ایک چھوٹی سی کال پر رات 12 ، 12 بجے تک عدالتوں میں کام کرتے ہیں برطانیہ کے جج کر سکتے ہیں ایسے کام ؟؟

ہمارے جج سائل کی ایک چھوٹی سی کال پر
رات 12 ، 12 بجے تک عدالتوں میں کام کرتے ہیں

برطانیہ کے جج کر سکتے ہیں ایسے کام ؟؟
Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

آج اگر عمران خان جیل سے باہر ہوتا اور مُلک کا وزیرِ اعظم ہوتا تو وہ صدر ٹرمپ کو سمجھا رہا ہوتا کہ "ایران کی جنگ میں شرکت آپکے لیے خطرنک ہے ایران کی ہزاروں سال کی تاریخ ہے آج تک ایران پر کسی نے قبضے نہیں کیا ایران میں اُترنے کا مطلب اگلے کئی دہائیوں تک امریکہ ایران میں پھنسا رہے

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

ماریہ بی نے جیسے فلسطین کے حق میں مظبوط آواز اٹھائی ویسے ہی اسرائیلی پروڈکٹ کے بائیکاٹ اور قوم لوط کی نسل پر بھی بھرپور آواز اٹھائی اسکے بعد یہ گھٹیا خونی لبرل حملہ آور ہونا شروع ہوگئے اور یہ قوم لوط کی پیدائش شہزاد پوڈ کاسٹر کیسے Maria.B: Woman=Adult Human Female پر حملہ کرنے کی ترغیب دے رہا ہے

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

ہم تو خود چلے جائیں گے آپ یہ بتائیں یہ اسپتال شریف فیملی کا علاج اور آپ کی سرجری کر سکے گا؟

ہم تو خود چلے جائیں گے آپ یہ بتائیں یہ اسپتال
شریف فیملی کا علاج اور آپ کی سرجری کر سکے گا؟
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

پچھلے ایک ماہ سے میرے گھر کی بجلی کٹوا دی گئ ۔۔۔ میٹر اتار لئیے گۓ ۔۔۔ اور آج تک ھم بغیر بجلی کے رہنے پر مجبور ہیں ۔۔۔وجہ کیا ❗خان کی سپورٹ کیوں ؟؟ اور ظالم حکومت کو فیور کیوں نہیں❗اتنا ظلم صرف اس لئیے کہ نا سچ بولو ۔۔نا سچ دیکھو ۔۔۔نا سچ سنو

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

جب لاہور نکلے گا تو سارا پنجاب نکلے گا اور جب پنجاب نکلے گا تو سارا پاکستان نکلے گا آپریشن عمران کا آغاز لاہور سے ہوگا !!

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

جب سے No comment زیرو ریچ اور بلاک کرنے کا ٹرینڈ چلا ہے تب سے وہ اقرار کر رہا ہے کہ میں کسی خارش زدہ کتی کا بچہ ہوں اور 2 دن کے کتے کے بچے کی طرح آنکھیں بند کر کے خان پر بھونکتا رہتا ہوں

Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

بھروسہ ہے خدا کی رحمتوں پر تو کیوں پھیلائیں ہاتھ آگے کسی کے خدا محفوظ رکھے تجھے ہر بلا سے چلن اچھے نہیں ہیں اس صدی کے

بھروسہ ہے خدا کی رحمتوں پر
تو کیوں پھیلائیں ہاتھ آگے کسی کے

خدا محفوظ رکھے تجھے ہر بلا سے
چلن اچھے نہیں ہیں اس صدی کے
Mian Naeem (@miannaeem07) 's Twitter Profile Photo

جس نے پاکستان کے ٹکڑے کیے، پاکستان کا پیسہ لُوٹا، اپنے عہدوں کا ناجائز استعمال کیا، ارشد شریف کو قتل کیا، 9 مئی کروایا، بے گناہ لوگوں کا قتل کروایا، کسی کے کہنے پر عدل و انصاف نہیں کیا، اللہ کرے ان سب کی قبروں میں ایسے ہی آگ نکلے سب بولیں آمین