M Bilal (@mbilal45269560) 's Twitter Profile
M Bilal

@mbilal45269560

Follow me because there’s no excuse for laziness.i am CEO of my own self so dont juge me🙏🏼

ID: 1356983438490935297

calendar_today03-02-2021 15:10:53

145 Tweet

6 Takipçi

137 Takip Edilen

Shafaat Ali (@iamshafaatali) 's Twitter Profile Photo

مریم ہو یا بشریٰ غریدہ ہو یا ملیحہ علیمہ ہو یا فریال آپ کو انہیں گالی دینے کا کوئی حق نہیں ہے! اختلاف عزت سے کرنا سیکھیں!

M Bilal (@mbilal45269560) 's Twitter Profile Photo

Gharidah Farooqi (T.I.) بیویاں،والدہ، بہنے، اور بیٹیاں سب کی سب کے لیا قابل عزت ہے اور برابر ہوتی ہے جن کی اچھی تربیت ہوتی ہے وہ کبھی کسی کی عزت نہیں اچھلتے- #EarthDay Gharidah Farooqi (T.I.) Siddique Jan Murtaza Ali Shah Imran Khan Azhar Mashwani Maleeha Hashmey Ambreen Fatima Adil Raja

M Bilal (@mbilal45269560) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کی چین سے جھگڑا ہے تو گوگی خان نے آتے ہی سی پیک بند کردیا تھا ۔ معیشت آئی ایم ایف کے قبضے میں دے دی کشمیر کے معاملے پر صرف اسکول کے بچوں کو آدھا گھنٹہ دھوپ میں کھڑے کئے رکھا ۔ اور کیا امریکہ کو چاہئے تھا ۔ روس سے ہمارے کتنے معاہدے ہیں؟ اصل امریکہ کا پٹھو کون ہے