M Azam (@mazam54600979) 's Twitter Profile
M Azam

@mazam54600979

‏‏‏زمین پھٹ سکتی ہے آسمان گر سکتا ہے قیامت قائم ہوسکتی ہے لیکن محمدؐﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا اور یہی ہمارا ایمان ہے

ID: 1187761940266979329

calendar_today25-10-2019 16:05:20

4,4K Tweet

3,3K Takipçi

0 Takip Edilen

Sana Shah 🦋 ثناء شاہ (@mesana220) 's Twitter Profile Photo

☆﷽☆ قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِ ○ مَلِکِ النَّاسِ ۙ○ اِلٰهِ النَّاسِ ۙ○ مِنۡ شَرِّالۡوَسۡوَاسِ ۬ۙ الۡخَنَّاسِ ۙ○ الَّذِیۡ یُوَسۡوِسُ فِیۡ صُدُوۡرِ النَّاسِ ۙ○ مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِ○ آمین 💕💕

!!!🇵🇰 میرے مطابق 🇵🇰!!! (@a4r_ali) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ پڑھ کر ریٹویٹ کر دیں پلیز ریٹویٹ!! اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ،وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ. جزاک اللہ خیر

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

وینٹیلیٹرز کے مزید ڈیزائن انجینرنگ کونسل اور ڈراپ کو موصول ہو ئے ہیں ڈراپ نے وینٹیلیٹرز کیلئے UK standards اپنانے کا فیصلہ کیا ہےاس حوالے سے تفصیلات ڈراپ کی website پر مہیا کر دی گئ ہیں۔ جوں ہی کوالٹی کلئرینس کا عمل مکمل ہوتا ہے Manufacturing شروع ہو جائیگی۔ #CoronaInPakistan

Khawar Ghumman (@ghummans) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کا ایک ماسک کے استعمال پر سوال پوچھنا اور صدر پاکستان کا جواب دینا۔ کیا یہ سب کچھ پاکستان میں ہی ہو رہا ہے؟؟!ایک صدر پاکستان نے بے حساب کروڑوں میں ٹپس دیں۔ اور دوسرے صدر پاکستان نے سارے پھوٹوہار کے کالے بکرے ذبح کروا دیے تھا۔ تب بھی سوال ضرور پوچھے گئے لیکن نو جواب

Ssamia (@ssamia_j) 's Twitter Profile Photo

#مارخورز_پروموشن جب انسان مشہور ہوتا ہے تو اس کے دوست بھی بہت ہوتے ہیں لیکن ہم تو جو مشہور نہیں ان کے بھی دوست ہیں ہمیں فخر ہے کہ ہم محبت کے بدلے محبت بانٹتے ہیں لیکن الحمداللہ آج ہماری لسٹیں چوری بھی ہوتی ہیں اور ڈھٹائی سے کاپی پیسٹ بھی شکر اس رب کا جس نے عزت دی #مارخورز_پروموشن