Master Muhammad Gul (@masterrsb) 's Twitter Profile
Master Muhammad Gul

@masterrsb

A staunch Nationalist.

ID: 1575838803000176641

calendar_today30-09-2022 13:23:58

1,1K Tweet

270 Takipçi

644 Takip Edilen

Dr Muhammad Shahzad (@drshahzad_) 's Twitter Profile Photo

عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کی صدارت میں #قامي_امن_جرګه اس وقت جاری ہے۔ جرگے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے، مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور قبائلی مشران شریک ہیں۔ #قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty

عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کی صدارت میں #قامي_امن_جرګه اس وقت جاری ہے۔ جرگے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے، مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اور قبائلی مشران شریک ہیں۔

#قامي_امن_جرګه #ANP #AwamiNationalParty
Dr Muhammad Shahzad (@drshahzad_) 's Twitter Profile Photo

دو دن بعد پھر قومی امن جرگہ کے صوبائی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، اور پرسوں اسلام آباد مارچ کے تاریخ کا اعلان کیا جائیگا۔ میاں صیب Mian Iftikhar Husain صدر اے این پی پختونخوا اور قومی امن جرگہ کمیٹی کے سربراہ #قامي_امن_جرګه

دو دن بعد پھر قومی امن جرگہ کے صوبائی کمیٹی کا اجلاس ہوگا، اور پرسوں اسلام آباد مارچ کے تاریخ کا اعلان کیا جائیگا۔
میاں صیب <a href="/MianIftikharHus/">Mian Iftikhar Husain</a>
صدر اے این پی پختونخوا اور قومی امن جرگہ کمیٹی کے سربراہ

#قامي_امن_جرګه
Dr Muhammad Shahzad (@drshahzad_) 's Twitter Profile Photo

یہ بچہ غز ہ میں نہیں، بلکہ آج باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کی زد میں آ کر موقع پر ہی شہید ہو گیا، جبکہ کئ افراد زخمی ہوئے۔ #Bajaur

یہ بچہ غز ہ میں نہیں، بلکہ آج باجوڑ کے علاقے ڈمہ ڈولہ چیک پوسٹ کے قریب فائرنگ کی زد میں آ کر موقع پر ہی شہید ہو گیا، جبکہ کئ افراد زخمی ہوئے۔

#Bajaur
Muhammad Shahan (@shahanafghan) 's Twitter Profile Photo

یہ غزہ نہیں... یہ باجوڑ ہے — جہاں آج ریاستی "آپریشن" کے ثمرات عام شہریوں نے لاشوں، فائرنگ اور خوف کی صورت میں سہے. #StateSponsoredTerrorism

یہ غزہ نہیں...
یہ باجوڑ ہے —
جہاں آج ریاستی "آپریشن" کے ثمرات عام شہریوں نے لاشوں، فائرنگ اور خوف کی صورت میں سہے.

#StateSponsoredTerrorism
Dr Muhammad Shahzad (@drshahzad_) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ: کشیدہ حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، شرکاء نے ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی ہیں اور سفید جھنڈوں کے ساتھ نکلے ہیں۔ احتجاج سے عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے صدر گل افضل خطاب کر رہے ہیں۔ #Bajaur #WeWantPeace

باجوڑ: کشیدہ حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، شرکاء نے ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی ہیں اور سفید جھنڈوں کے ساتھ نکلے ہیں۔
احتجاج سے عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے صدر گل افضل خطاب کر رہے ہیں۔

#Bajaur #WeWantPeace
Muhammad Shahan (@shahanafghan) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ: کشیدہ حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، شرکاء نے ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی ہیں اور سفید جھنڈوں کے ساتھ نکلے ہیں۔ احتجاج سے عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے صدر گل افضل خطاب کر رہے ہیں۔ #Bajaur #WeWantPeace #StateSponsoredTerrorism

باجوڑ: کشیدہ حالات کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری ہے، شرکاء نے ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھی ہیں اور سفید جھنڈوں کے ساتھ نکلے ہیں۔
احتجاج سے عوامی نیشنل پارٹی باجوڑ کے صدر گل افضل خطاب کر رہے ہیں۔

#Bajaur #WeWantPeace #StateSponsoredTerrorism