Maryam khan (@maryamk67570068) 's Twitter Profile
Maryam khan

@maryamk67570068

ID: 1695515911443165184

calendar_today26-08-2023 19:19:08

5,5K Tweet

610 Takipçi

1,1K Takip Edilen

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

تُم سے تو خیر یوں بھی توقع نہیں کوئی!! میں پھر بھی کہہ رہا ہوں تُم جان ہو میری🍁 #قومی_زبان

تُم سے تو خیر یوں بھی توقع نہیں کوئی!!
میں پھر بھی کہہ رہا ہوں تُم جان ہو میری🍁

#قومی_زبان
ENGINEER👷 🇵🇰 (@aamerpti) 's Twitter Profile Photo

پیوٹن کی ہنگامی طور پر تیسری جنگ عظیم کا ڈیزائن تیار کرنے کیلئے ڈیزائن انجنئیر کو ڈائریکٹ کال کردیا ہے۔ عظیم جنگی ڈیزائن انجنئیر اس وقت لندن میں مقیم ہیں

پیوٹن کی ہنگامی طور پر تیسری جنگ عظیم کا ڈیزائن تیار کرنے کیلئے ڈیزائن انجنئیر کو ڈائریکٹ کال کردیا ہے۔
عظیم جنگی ڈیزائن انجنئیر اس وقت لندن میں مقیم ہیں
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر ماضی کہہ رہا ہے کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے،، ...🍁✨ #قومی_زبان

دِل کہہ رہا ہے تُجھ پہ بھروسہ کروں مگر
ماضی کہہ رہا ہے کہ ؛ سب کُچھ فریب ہے،،

                                   ...🍁✨

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

بہت کر لیا لوگوں کیلئے مفت میں پروموشن سالہ بہت جلد سلیبرٹی بن کر بھول جاتے ہیں اِس بہتر ہے اپنا پروموشن کروں لگے ہاتھوں میرا یہ اکاؤنٹ فالو کریں A___MD فالو بیک دینا میرا گارنٹی ہے 😏 #قومی_زبان

بہت کر لیا لوگوں کیلئے مفت میں پروموشن سالہ بہت جلد سلیبرٹی بن کر بھول جاتے ہیں اِس بہتر ہے اپنا پروموشن کروں لگے ہاتھوں میرا یہ اکاؤنٹ فالو کریں <a href="/ijazk89/">A___MD</a> 
فالو بیک دینا میرا گارنٹی ہے 😏

#قومی_زبان
Cute girl (@cutegirl9045) 's Twitter Profile Photo

نه پوهيږم چې ولي می درپسی زړه درد کوي سترګي مي اوښکې کوي کنه هره تباهي مي ستا دلاسه ده خو اوس هم درسره لیوانی مينه لرم. 😭😭😭😭😭😭

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے پھر یوں ہوا کہ' رات بڑی دیر تک رہی ...★ ...،🥀🖤🙂‍↔️,... #قومی_زبان

ڈھلنے لگی تھی رات کہ تُم یاد آ گئے
پھر یوں ہوا کہ' رات بڑی دیر تک رہی ...★

                                    ...،🥀🖤🙂‍↔️,...

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

ہم پُوری زِندگی اِسی اِنتظار میں گزار دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی من پسند زِندگی جئیں گے .. لیکن یہ بُھول جاتے ہیں کہ زِندگی وہی ہے جو آج ہے, کل تو بس خواب ہے .. جِس کی کوئی تعبیر نہیں ۔۔ #قومی_زبان

ہم پُوری زِندگی اِسی اِنتظار میں 
گزار دیتے ہیں کہ ایک دن ہم اپنی 
من پسند زِندگی جئیں گے .. 
لیکن یہ بُھول جاتے ہیں کہ زِندگی وہی ہے 
جو آج ہے, کل تو بس خواب ہے ..
جِس کی کوئی تعبیر نہیں ۔۔

#قومی_زبان
ENGINEER👷 🇵🇰 (@aamerpti) 's Twitter Profile Photo

بارشوں کو عادت ہے، وحشتیں بڑھانے کی اپنا غم چھپانے کو ، دیر تک برستی ہیں

بارشوں کو عادت ہے، وحشتیں بڑھانے کی
اپنا غم چھپانے کو ، دیر تک  برستی  ہیں
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

مه کوه حمزه ګوره دا مينه ډېره ګرانه دا... مونګ دا يو جانان په انتظار کې ځواني تيره کړه... #پښتو

مه کوه حمزه ګوره دا مينه ډېره ګرانه دا...
مونګ دا يو جانان په انتظار کې ځواني تيره کړه...

#پښتو
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

میسر کردے جو صدیوں کی قربتیں** سنگ تیرے وہ ایک لمحہ جینا چاہوں** Badrngi ❣️🫰 #قومی_زبان

میسر کردے جو صدیوں کی قربتیں**

سنگ تیرے وہ ایک لمحہ جینا چاہوں**

Badrngi ❣️🫰

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

شام کی چائے۔۔ دھندلی سی گرتی اوس کی بوندیں۔۔ چائے کے کپ سے اُٹھتا دُھواں اور تیری یاد۔۔ مُجھے بہت دلکش لگتی ہے۔۔ #قومی_زبان

شام کی چائے۔۔
دھندلی سی 
گرتی اوس کی بوندیں۔۔
چائے کے کپ سے اُٹھتا دُھواں
اور تیری یاد۔۔
مُجھے بہت دلکش لگتی ہے۔۔

#قومی_زبان
ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

پہلے مجھے لگتا تھا کہ "G F" کا مطلب " Grand Father" ہوتا ہو گا 🤔😂 اب جا کر سمجھ آیا "G F" کا مطلب "Galat Fehmi" ہوتا ہے 🤷 #قومی_زبان

پہلے مجھے لگتا تھا کہ "G F" کا مطلب " Grand Father" ہوتا ہو گا 🤔😂
اب جا کر سمجھ آیا "G F" کا مطلب "Galat Fehmi" ہوتا ہے 🤷

#قومی_زبان
Aurang زیب Khan (@aurangk_khan) 's Twitter Profile Photo

اے ایکس کے ویلوں جنت سے عشق کرو اللہ سے یاری لگا لو آخرت کو مقصد اور دنیا کو ضرورت سمجھ کر جی لو ❤❤

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

تھیں تمنائیں بہت سی دل میں بہت ارمان تھے۔۔ تُجھ کو اپنا ھم سمجھ بیٹھے بڑے نادان تھے۔۔ #قومی_زبان

تھیں تمنائیں بہت سی دل میں بہت ارمان تھے۔۔
تُجھ کو اپنا ھم سمجھ بیٹھے بڑے نادان تھے۔۔

#قومی_زبان
Cute girl (@cutegirl9045) 's Twitter Profile Photo

سب کو بھول گئی تھی جوشِ جنوں میں بس تیرے ادھار والی بریانی یاد رہی وہ بھی بھول جاتی اگر تم نے پیسے واپس کر دیے ہوتے ۔ 🤣😂

ijaz khan (@ijazk90) 's Twitter Profile Photo

وحدت عشق کے قائل ہیں ہم...!!! تُم سے تُم تک بس تُم ہی ہو...!!! ❣️🫰 بدرنګې ❣️🫰 ‌‌ #قومی_زبان

وحدت عشق کے قائل ہیں ہم...!!!
 تُم سے تُم تک بس تُم ہی ہو...!!!

❣️🫰 بدرنګې ❣️🫰 ‌‌                   

#قومی_زبان