@malik_dua52888
Content Creator
ID: 1829099019299090434
calendar_today29-08-2024 10:09:53
892 Tweet
928 Takipçi
10 Takip Edilen
4 months ago
پانی کے مختلف روپ ا۔ او پر اُٹھے تو بھاپ ۲۔ اوپر سے گرے تو بارش ۔ جم کے گرے تو اولہ ۴۔ گر کر جمے تو برف ۵۔ پھول پر گرے تو شبنم ۔ پھول سے نکلے تو عرق ۔ قدم اسماعیل سے نکلے تو ” زم زم“ اور حضور ﷺ کی انگلی مبارک سے نکلے تو ” آب کوثر