
Zeeshan Khan
@m_khan2015
ID: 3077399184
13-03-2015 17:07:09
3,3K Tweet
250 Takipçi
580 Takip Edilen











اس ملک میں کسی کو ایک لیٹر مفت پیٹرول نہی ملے گا نا ایک یونٹ مفت بجلی یہ اعلان کریں یہ ہے مشکل فیصلہ۔ پچھلے پانچ سال میں ملا ہر پلاٹ واپس لیں گے یہ ہے مشکل فیصلہ۔ غلط فیصلے والے حکمرانوں کی جائدادیں نیلام ہوں گی یہ ہے مشکل فیصلہ۔ پیٹرول مہنگا کرنا تو سب سے آسان فیصلہ ہے جو کرلیا۔



