Muhammad_Basharat (@m_basharat92) 's Twitter Profile
Muhammad_Basharat

@m_basharat92

لبیک یارسول اللہ
المدد یارسول

ID: 1433531260488478720

calendar_today02-09-2021 20:45:07

10,10K Tweet

633 Takipçi

419 Takip Edilen

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

کسی نے بھی یہ سوچا نہیں تھا، جو فوج ہمیں میجر عزیز بھٹی، میجر طفیل کی کہانیاں سناتی تھی، وہ اپنے ہی دارالخلافہ میں اپنے ہی شہریوں کو اس طرح گولیاں مار سکتی ہے اور گولی مارنے کے بعد ان کی لاشیں بھی قبضے میں لے سکتی ہے۔ معید پیرزادہ Moeed Pirzada #IslamabadMassacre

کسی نے بھی یہ سوچا نہیں تھا، جو فوج ہمیں میجر عزیز بھٹی، میجر طفیل کی کہانیاں سناتی تھی، وہ اپنے ہی دارالخلافہ میں اپنے ہی شہریوں کو اس طرح گولیاں مار سکتی ہے اور گولی مارنے کے بعد ان کی لاشیں بھی قبضے میں لے سکتی ہے۔ معید  پیرزادہ
<a href="/MoeedNj/">Moeed Pirzada</a> #IslamabadMassacre
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

الفاظ نہیں مل رہے کہ میں اس ظلم پر کیا لکھوں.... یہ ایک ورکر کا سینہ ہے جو سنائپر پر ہیٹ کیا گیا ہے اور انکا سینہ نکل گیا ہے 💔

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

یہ رہی 25 نومبر کی رات کی وہ وڈیو جس میں مطیع اللہ جان رینجرز کی ایکسیڈنٹ میں ہونے والی اموات کے حوالے سے کیا جانے والا پراپیگنڈا بےنقاب کر رہے تھے۔ اور کل رات مطیع اللہ کو اغوا کر لیا گیا۔ اس وڈیو کو دوباہ سے پھیلا دیں۔۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

عینی شاہد نے ویڈیو بنالی تھی چیک کریں سب کو گولیاں ماری گئی ہیں اب یہ زخمی ہیں زندہ ہیں کچھ معلوم نہیں

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

"آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔" کاشف عباسی Kashif Abbasi #ImranKhan #Islamabad_Massacre Video Link : siasat.pk/threads/912090

"آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔" کاشف عباسی

<a href="/Kashifabbasiary/">Kashif Abbasi</a> #ImranKhan #Islamabad_Massacre 

Video Link : siasat.pk/threads/912090
Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی شہریوں کی لاشیں غائب کرنے کے بعد ان کی گاڑیاں بھی غائب کی جا رہی ہیں تاکہ کوئی ثبوت نا رہے وہاں کون کون آیا تھا جو واپس نہیں پہنچا ۔۔ طریقہ واردات ہوبہو بےنظیر کے قتل جیسا ہے فرق صرف اتنا ہے کہ اس وقت زرداری قاتلوں کے ساتھ تھا اس بار بلاول بھی ہے

Ehtesham Ali Abbasi (@ehtashamabbasi) 's Twitter Profile Photo

اگر فیصل واوڈا بشرہ بی بی کے خلاف بول رہا تو اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ بی بی حق پر ہے-

اگر فیصل واوڈا بشرہ بی بی کے خلاف بول رہا تو اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ بی بی حق پر ہے-
Shehr Bano Official (@officialshehr) 's Twitter Profile Photo

وہ پاکستان کے جھنڈے لے کر پھر رہے تھے ۔۔۔وہ پاکستان کا جھنڈا لے رہا تھا ۔۔۔اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز ان کے اوپر گولیاں چلا رہی تھیں ۔۔۔ #IslamabadMassacre

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

بندوق والا نہتے کو مارے تو کوئی کارنامہ نہیں، مزہ تو تب ہے جب بندوق والا دشمن کے بندوق والے کو مارے۔ ہمیں سرحدوں پر لڑنے والی فوج چاہیے، کاروبار اور سیاست میں حصہ لینے والی فوج نہیں چاہیے۔ احمد جواد Ahmad Jawad #IslamabadMassacre siasat.pk/threads/912132

بندوق والا نہتے کو مارے تو کوئی کارنامہ نہیں، مزہ تو تب ہے جب بندوق والا دشمن کے بندوق والے کو مارے۔ ہمیں سرحدوں پر لڑنے والی فوج چاہیے، کاروبار اور سیاست میں حصہ لینے والی فوج نہیں چاہیے۔ احمد جواد
<a href="/AhmadJawadBTH/">Ahmad Jawad</a> #IslamabadMassacre 
siasat.pk/threads/912132
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

ثمینہ پاشا کی مدلل گفتگو ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔ ثمینہ پاشا

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

فوج نے اسلام آباد میں پاکستانیوں کو زبح کر دیا لاشوں کے انبھار لگا دیے، Islamabad massacre فوج نہتے پاکستانیوں پر ٹوٹ پڑی جارج گیلوے

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

آرٹیکل 244 کا حلف کہتا ہے کہ ہم سکیورٹی فورسز "Will of the people" کے مطابق چلیں گے آرٹیکل 244 سکیورٹی اہلکاروں کو عوام پر گولی چلانے کی اجازت نہیں دیتا۔ عمر ایوب خان