رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile
رومی

@knowledge558

ھم دعا از من رواں کردی چو آب
ھم ثباتش بخش و گرداں مستجاب

تو نے ہی دعا مجھ سے پانی کی طرح جاری کردی تو ہی اس کو جماو عطا کر اور قبول فرما۔

مولانا رومؒ

ID: 1797231861367750656

calendar_today02-06-2024 11:41:02

1,1K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

دَردِ عِشقِ تو بُوالْعَجَب دَردی‌ست که چو دَرمان کُنَم بَتَر گَردَد (خاقانی شِروانی) تُمہارے عِشق کا دَرد اِک عجِیب و غرِیب دَرد ہے کہ جب اُس کی دَوا کرُوں تو بَدتَر ہو جاتا ہے۔۔۔

دَردِ عِشقِ تو بُوالْعَجَب دَردی‌ست
که چو دَرمان کُنَم بَتَر گَردَد
(خاقانی شِروانی)

تُمہارے عِشق کا دَرد اِک عجِیب و غرِیب دَرد ہے کہ جب اُس کی دَوا کرُوں تو بَدتَر ہو جاتا ہے۔۔۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

چه تماشا کند کسی؟ که حباب حاصلِ عمر، یک نظر دارد کوئی کیا دیکھے؟ جب حاصل زندگی بلبلے کی صرف ایک نظر ہوتی ہے۔

چه تماشا کند کسی؟ که حباب
حاصلِ عمر، یک نظر دارد

کوئی کیا دیکھے؟
جب حاصل زندگی بلبلے کی صرف ایک نظر ہوتی ہے۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس آہ بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار علامہ محمد اقبال

ہند کے شاعر و صورت گر و افسانہ نویس

آہ بیچاروں کے اعصاب پہ عورت ہے سوار  

علامہ محمد اقبال
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

زانکہ ملت را حیات از عشق اوست برگ و سازِ کائنات از عشق اوست ملت اسلامیہ کی بقاء نبی کریم ﷺ کے عشق سے ہی ہے کائنات کا سارا سازو سامان آپ ﷺ کی محبت ہی تو ہے ۔

زانکہ ملت را حیات از عشق اوست
 برگ و سازِ کائنات از عشق اوست  

ملت اسلامیہ کی بقاء نبی کریم ﷺ کے عشق سے ہی ہے
 کائنات کا سارا سازو سامان آپ ﷺ کی  محبت ہی تو ہے ۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

عِبَارَتنَا شَتٰی وَ حُسنُکَ وَاحِد وَکَل اِلٰی ذَاکَ الجَمَالِ یُشِیرُ ہماری عبارتیں مختلف ہمیں لیکن آپ کاحسن ایک ہی ہے اور ساری عبارتیں اسی ایک حسن کی طرف اشارە کرتی ہیں۔

عِبَارَتنَا شَتٰی وَ حُسنُکَ وَاحِد
وَکَل اِلٰی ذَاکَ الجَمَالِ یُشِیرُ

ہماری عبارتیں مختلف ہمیں لیکن آپ کاحسن ایک ہی ہے  اور ساری عبارتیں اسی ایک حسن کی طرف اشارە کرتی ہیں۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

تمیزِ حرص و الفت نیست باقی اگر بینی ھمہ شہر است مجنون کمالی ھوس اور محبت کی تمیز باقی نہیں ہے، اگر دیکھو تو سارا شہر ہی مجنون بنا ہوا ہے۔ منقول

تمیزِ حرص و الفت نیست باقی
اگر بینی ھمہ شہر است مجنون

کمالی

ھوس اور محبت کی تمیز باقی نہیں ہے، اگر دیکھو تو سارا شہر ہی مجنون بنا ہوا ہے۔

منقول
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

ھر کہ سازد وردِ جاں صلِّ عَلٰی حاجتِ دارین او گردد روا جس نے صلِّ عَلٰی کو وردِ جاں بنا لیا، دو جہان کی نعمتیں اس کا مقدر ہو گٸیں۔

ھر کہ سازد وردِ جاں صلِّ عَلٰی
حاجتِ دارین او گردد روا

جس نے صلِّ عَلٰی کو وردِ جاں بنا لیا، دو جہان کی نعمتیں اس کا مقدر ہو گٸیں۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

هیچ شَربَت نیست بهرِ دفْعِ سَودایم مُفِید غَیرِ یادِ وَصل و ذِکرِ لعلِ جانان ای طبِیب (فُضُولیِ بَغدادی) اے طبِیب!۔۔۔ میری دِیوانگیِ عِشق کو دُور کرنے کے لیے مَعشُوق کے وَصل کی یاد، اور اُس کے لَعل جیسے لب کے ذِکر کے بَجُز کوئی بھی شَربَت مُفِید نہیں ہے۔۔۔

هیچ شَربَت نیست بهرِ دفْعِ سَودایم مُفِید
غَیرِ یادِ وَصل و ذِکرِ لعلِ جانان ای طبِیب
(فُضُولیِ بَغدادی)

اے طبِیب!۔۔۔ میری دِیوانگیِ عِشق کو دُور کرنے کے لیے مَعشُوق کے وَصل کی یاد، اور اُس کے لَعل جیسے لب کے ذِکر کے بَجُز کوئی بھی شَربَت مُفِید نہیں ہے۔۔۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

بخند که شاید لبخند تو چراغی باشه برای قلب تاریک کسی! مسکرائیے، شاید آپ کی مسکراہٹ کسی کے سیاہ دل کے لیے روشنی بن جائے۔

بخند که شاید لبخند تو
چراغی باشه 
برای قلب تاریک کسی!

مسکرائیے، شاید آپ کی مسکراہٹ کسی کے سیاہ دل کے لیے روشنی بن جائے۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

در پی روزی تلاش آدمی امروز نیست از ازل آواره دارد فکر گندم کردنش رزق کے لیے انسان کی کوشش محض آج کی نہیں ہے۔ ازل سے اناج کی تلاش کی فکر نے اسے بے چین کر رکھا ہے۔

در پی روزی تلاش آدمی امروز نیست
از ازل آواره دارد فکر گندم کردنش

رزق کے لیے انسان کی کوشش محض آج کی نہیں ہے۔
ازل سے اناج کی تلاش کی فکر نے اسے بے چین کر رکھا ہے۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

مسکراہٹ ❤️ گریہ با صدق برجانہا زَنَد تاکہ چرخ و عرش را گریاں کُند ترجمہ: سچائی کے ساتھ رونا روحوں کو متاثر کرتا ہے حتیٰ کہ آسمان اور عرش کو رُلا دیتا ہے- (مولانا جلال الدین رومیؒ)

مسکراہٹ ❤️

گریہ با صدق برجانہا زَنَد
تاکہ چرخ و عرش را گریاں کُند
ترجمہ:
سچائی کے ساتھ رونا روحوں کو متاثر کرتا ہے حتیٰ کہ آسمان اور عرش کو رُلا دیتا ہے-
(مولانا جلال الدین رومیؒ)
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

خون به‌ دل‌، خاک‌ به‌ سر، آه به‌ لب‌، اشک به چشم بی‌جمال تو چه‌ها بر من مسکین آمد دل میں لہو، سر پر خاک، لب پر آہ، آنکھوں میں اشک تیرے جمال کے بغیر، مجھ مسکین (فقیر) پر کیا گزری؟

خون به‌ دل‌، خاک‌ به‌ سر، آه به‌ لب‌، اشک به چشم
بی‌جمال تو چه‌ها بر من مسکین آمد

دل میں لہو، سر پر خاک، لب پر آہ، آنکھوں میں اشک
تیرے جمال کے بغیر، مجھ مسکین (فقیر)  پر کیا گزری؟
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

من چہ گویم از تولایش کہ چیست خشک چوبی در فراق او گریست میں کیا کہوں کہ آپﷺ کی محبت کیا ہے؛ آپ کے فراق میں خشک لکڑی (حنانہ کا ستون) رونے لگی۔

من چہ گویم از تولایش کہ چیست
خشک چوبی در فراق او گریست

میں کیا کہوں کہ آپﷺ کی محبت کیا ہے؛ آپ کے فراق میں خشک لکڑی (حنانہ کا ستون) رونے لگی۔
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

أن يُصبح أَحدهم رَفيقَ دَعواتك ذلك أَعظم حُبّ کوئی آپ کی دعاؤں کا ساتھی بن جائے یہی سب سے بڑی محبت ہے

أن يُصبح أَحدهم رَفيقَ دَعواتك
ذلك أَعظم حُبّ

کوئی آپ کی دعاؤں کا ساتھی بن جائے 
یہی سب سے بڑی محبت ہے
رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

ميرود صبح و ميکند فرياد که چراغيست عمر در ره باد #بیدل_دهلوی صبح جاتے جاتے فریاد کر رہی ہے کہ عمر تو گویا ہوا کے راستے میں جلتا چراغ ہے۔

رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

مُحِبّ را ننمایَد شبِ وِصال دراز (سعدی شیرازی) مُحِب کو شبِ وَصل طوِیل نہیں لگتی۔۔۔

رومی (@knowledge558) 's Twitter Profile Photo

`اجعل قلبک بستاناً ولا تجعل قفساً` اپنے دل کو باغ بناؤ پنجرہ نہ بناؤ ❗ الرومی ❗ یعنی اپنے دل کو کھلا کشادہ رکھو کہ جو آئے وہ خوشی سے وقت بِتائے پنجرہ نہ بناؤ کہ آپ کی ظاہری صورت دیکھ کر کوئی دل میں آئے *مگر اندر پنجرے جیسی قیود ہوں اور آزادی سے محروم دل ہو*