abid hassan (@kiki743) 's Twitter Profile
abid hassan

@kiki743

ID: 178343208

calendar_today14-08-2010 14:22:13

6,6K Tweet

97 Takipçi

951 Takip Edilen

iram shahzadi(ارم رائے) (@irumrae) 's Twitter Profile Photo

اپنے مالی حالات کو سنجیدگی سے لیں دنیا کا سلوک کمزور آدمی کے ساتھ بے حد ظالمانہ اور ذلت آمیز ہوتا ہے 😔

Asma Sultan (@asma_sultan) 's Twitter Profile Photo

ہم سب کے اندر ایک مولوی چھپا ہوتا ہے جو تب ظاہر ہوتا ہے جب ہم دوسروں کو گناہ کرتے ہوئے دیکھتے ہیں 🤭

Asma Sultan (@asma_sultan) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ آج پہلی بار بنایا ہے کوفتہ کڑھائی Gravy زیادہ رکھی ہے ماشاء اللہ اچھا رہا تجربہ

Ajmal Jami (@ajmaljami) 's Twitter Profile Photo

آخری اطلاع تک خواجہ صاحب حکومت کا حصہ ہیں اور رہیں گے پھر وزیر بھی ہیں اور وہ بھی اہم ترین یعنی وزیر دفاع تو پھر کیونکر "مشہور ٹھیکیدار" کا نام نہیں لے پا رہے ؟ یہ حکومت کی بے بسی ھے یا کچھ اور ؟

Obaid Bhatti (@obibhatti) 's Twitter Profile Photo

ججوں کی تنخواہیں اور مراعات ماہانہ 28 لاکھ کرتے وقت IMF سے پوچھا؟ چیئرمین سینیٹ، سپیکرز، وفاقی کابینہ، ارکان اسمبلی کی تنخواہیں کئی گنا بڑھاتے IMF سے پوچھا؟ ایف بی آر افسران کو 6 ارب کی گاڑیاں خرید کر دیتے وقت پوچھا؟ 12 ارب کی اشتہاری مہم کے وقت پوچھا؟

ججوں کی تنخواہیں اور مراعات ماہانہ 28 لاکھ کرتے وقت IMF سے پوچھا؟
چیئرمین سینیٹ، سپیکرز، وفاقی کابینہ، ارکان اسمبلی کی تنخواہیں کئی گنا بڑھاتے IMF سے پوچھا؟
ایف بی آر افسران کو 6 ارب کی گاڑیاں خرید کر دیتے وقت پوچھا؟
12 ارب کی اشتہاری مہم کے وقت پوچھا؟
Abdul Basit (@abasitpak1) 's Twitter Profile Photo

This is a complete surrender by the Muslim world. They can’t even mention a Palestinian State with East Jerusalem as its capital. It would be a huge mistake by Pakistan to join Abraham Accords before establishment of State of Palestine.

Mir Mohammad Alikhan (@mirmakofficial) 's Twitter Profile Photo

یہ تو کمال ہوگیا۔ دھڑا دھڑ پیشن گوئیاں پوری ہورہی ہیں ابھی تو اڑتالیس گھنٹے بھی نہیں ہوۓ۔ طاہر اشرفی معاہدے کی تعریف کرتے ہوۓ۔

یہ تو کمال ہوگیا۔ 

دھڑا دھڑ پیشن گوئیاں پوری ہورہی ہیں ابھی تو اڑتالیس گھنٹے بھی نہیں ہوۓ۔ 

طاہر اشرفی معاہدے کی تعریف کرتے ہوۓ۔
Momin Mukhtar (@momin_speaks) 's Twitter Profile Photo

میں ڈاکٹر مومن مختار حلف دیتا ہوں کہ میں خارجیوں کے خلاف اپنے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑا رہونگا

میں ڈاکٹر مومن مختار حلف دیتا ہوں کہ میں خارجیوں کے خلاف اپنے مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑا رہونگا