خان کا سپاہی (@khan_key_sath) 's Twitter Profile
خان کا سپاہی

@khan_key_sath

مناسب حکم کا انتظار فرمائیں

ID: 825771402

calendar_today15-09-2012 18:51:40

96,96K Tweet

24,24K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

سیکٹر کمانڈر کا چپراسی اپنے افسر کے حکم کی تعمیل میں لاہور اور راولپنڈی جلسوں میں نہیں پہنچا ، اکتوبر اور نومبر کے لانگ مارچ سے فرار ہوا ، دھاندلی میں ملوث افسران کو اعلی عہدے دئیے ، وفاق کے چیف سیکرٹری و آئی جی لگائے ، منرل بل پاس کرانے کی کوشش کی ، بجٹ پاس کرایا 1/2

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

ڈرون حملوں پر وفاق سے تحریری احتجاج نہیں کیا ، عمران سے ملاقات کیلئے عدالتوں سے رجوع نہیں کیا ، نہ ہی اسمبلی ارکان اور کابینہ ارکان کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا ، 2/2

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

وفاق نے اپنے ترقیاتی بجٹ میں خیبر پختونخوا کیلئے صرف پچپن کروڑ رکھے ، جوابا علی امین نے سیکٹر کمانڈر کے حکم کے تحتب وفاق کو 150 ارب کا سرپلس دے کر اپنی وزارت اعلی پکی کر لی مگر صوبے کے عوام اور عمران خان سے بد ترین دھوکہ کیا

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

بجٹ پاس کرنے کیلئے عمران خان سے ملاقات کی اصل وجہ تو یہ ثابت کرنا تھا کہ پی ٹی آئی کے تمام فیصلے عمران خان کی منظوری سے ہوتے ہیں ، فنانشل وجوہات نیچے بتائی ہیں

Sir Ahmed Khokhar (@khokhar_pedia) 's Twitter Profile Photo

مطیع اللہ جان 🔥🔥 خان کی ضمانت مسترد کرنے والے جسٹس شہباز رضوی ہائیکورٹ بار کے سیکرٹری رہ چکے ہیں اور لاہور ہائیکورٹ بار کے صدر بھی رہ چکے ہیں انکا تعلق نون لیگ کے اعظم نذیر تارڑ گروپ سے تھا۔ کورٹ رپورٹرز کے مطابق، اس کیس کی 7 دن سماعت ہوئی اور پنجاب پولیس اور پراسیکیوشن کوئی

Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کہہ رہے ہیں، سوشل میڈیا عوام کی آواز ہے۔ جب عوام کوئی ردعمل دے، تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ آپ کے خلاف ہیں۔ وہ چاہتی ہے، آپ اس کی آواز سنیں۔ ہر سیاستدان کو سمجھنا چاہیے، جمہوریت میں آپ کو اوپر نہیں دیکھنا، عوام کو سننا ہے۔ علیمہ خان خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code

عمران خان کہہ رہے ہیں، سوشل میڈیا عوام کی آواز ہے۔ جب عوام کوئی ردعمل دے، تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ وہ آپ کے خلاف ہیں۔ وہ چاہتی ہے، آپ اس کی آواز سنیں۔ ہر سیاستدان کو سمجھنا چاہیے، جمہوریت میں آپ کو اوپر نہیں دیکھنا، عوام کو سننا ہے۔ علیمہ خان

خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code
Matiullah Jan (@matiullahjan919) 's Twitter Profile Photo

جج شھباز اور باجوہ ہوں مقدمہ نو مئی کا ہو تو خان دو سال بعد بھی ضمانت پر باہر کیسے آ جائے

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

بڑھکیں مت مارو ، تم لوگوں نے عمران خان کے حکم کی بجائے علی امین کی بات مانی ہے ، تم علی امین کے سامنے کھڑے نہیں ہو سکتے اسٹیبلشمنٹ کے سامنے کیسے کھڑے ہو گے

Samina Pasha (@pasha_samina) 's Twitter Profile Photo

آج کے ہنگامے کے بعد پی ٹی آئی وزرا اور ان کے حامی جذباتی تقریریں کرتے جا رہے ہیں ۔ سادہ سے سوال کا جواب کوئی نہیں دے رہا کہ خان سے ملاقات کی کوشش کیوں نہیں کی گئی بجٹ منظوری سے پہلے؟

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

کے پی کے نوجوان ممبران اسمبلی سوالات کا منطقی جواب دینے کی بجائے بحث کو غلط رخ پہ موڑنے کی کوشش کرتے ہیں ، کوئی اب تک جواب نہیں دے سکا کہ تیس جون تک انتظار کیوں نہ کیا اور ملاقات کی کوششیں ، عدالت سے رجوع کیوں نہ کیا

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

بلکہ یہ الٹاسوال کرتے ہیں کہ بتاؤ ہمیں کیا کرنا چاہیے ، آپ سے توقع تھی آپ وفاق اور صوبے کے تعلقات اور مالی معاملات ، وفاق اور صوبے کے آئینی معاملات کے اندر سے ذہانت اور حکمت کے ساتھ راستے نکالیں گے اور وفاق کو مجبور کریں گے آپ کے لیڈر کے قانونی حقوق غصب نہ ہوں دکھ اور افسوس 1/3

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

ہوتا ہے کہ آپ نہ صرف خود ایسی کوئی حکمت عملی بنانے میں ناکام ہیں بلکہ عمران خان اور عوام آپ کو جو راستے بتاتے ہیں آپ وہ بھی اختیار نہیں کرتے اور ہر بار دھوکہ دیتے ہیں ، کیا 150 ارب کے سرپلس پہ وفاق سے بارگین نہیں کرنا چاہیے تھا کیا آپ کا اپنا بیٹا یا باپ اگر جیل 2/3

Pakistaniyat (@pakistaniyat4) 's Twitter Profile Photo

میں ہوتا تو آپ ہر حربہ استعمال نہ کرتے؟ کیا کیا نہ کرتے ؟ کیا جو لوگ آپ کے باپ کو جیل میں ڈالیں آپ انھیں پلیٹ میں 150 ارب رکھ کے دیتے ؟ بد بختو عمران کی قدر کرو وہ تمھارے سگے باپ سے زیادہ تم سے محبت کرتا ہے اس قوم کیلئے قربانی دے رہا ہے ، تمھارے اندر وہ تڑپ نہیں ، جذبہ نہیں 3/3

خان کا سپاہی (@khan_key_sath) 's Twitter Profile Photo

پختونخواہ اسمبلی ممبران اپنا ذہن بنا لیں کیونکہ حالات جس رُخ پہ جارہے ہیں چند دنوں میں شاید علیمہ خانم کے توسط سے خان کا علی امین کے بارے میں سخت پیغام آئے گا جبکہ بیرسٹر سیف (سرٹیفائیڈ ٹاؤٹ) اندر سے آکر کہے گا خان نے علی امین پہ اعتماد کیا ہے۔ اگلا فیصلہ آپکا ہوگا۔

Ahmad Warraich (@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

لوگ سیکھ کر ووٹ دیں اور آپ لوگ فارم 47 بنا دیں۔ کیا فائدہ ایسے سکھائی کا ؟ لعنت ای اے

خان کا سپاہی (@khan_key_sath) 's Twitter Profile Photo

پہلی بات: زندہ وہ ہوتا ہے جو سوچتا ہے، عمل کرتا ہے، مزاحمت کرتا ہے، کھڑا ہوتا ہے۔۔۔ غلام کو صرف زندہ ہونے کی خوش فہمی ہوتی ہے۔ دوسری بات: اندر والے صرف آپ (علی امین) ہیں جسکو کان سے پکڑ کر بتانے کی ضرورت ہے کہ عمران خان کو مائنس کرنے کی سوچ دماغ سے نکال دو

خان کا سپاہی (@khan_key_sath) 's Twitter Profile Photo

علی امین اسکی تمام کابینہ، اور اس بجٹ پہ ووٹ دینے والا ایک ایک ممبر پخونخواہ اسمبلی آج صفر ہوگیا ہے۔ علیمہ خان کے یہ جملے تم لوگوں کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ یہ ذلت کا ٹیکہ تمہارے ماتھوں پہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے لگا رہے گا۔

علی امین اسکی تمام کابینہ، اور اس بجٹ پہ ووٹ دینے والا ایک ایک ممبر پخونخواہ اسمبلی آج صفر ہوگیا ہے۔ علیمہ خان کے یہ جملے تم لوگوں کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے۔ یہ ذلت کا ٹیکہ تمہارے ماتھوں پہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے لگا رہے گا۔
Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں اس وقت ہائبرڈ نظام نہیں بلکہ “مارشل لأ” اور مکمل ڈکٹیٹر شپ نافذ ہے۔ اس کی واضح مثال صدر ٹرمپ کا شہباز شریف اور زرداری کی بجائے عاصم منیر سے ملاقات کرنا ہے کیونکہ انہیں بھی پتہ ہے کہ تمام اختیارات عاصم منیر کے پاس ہی ہیں- اسی لیے میں بھی کہتا ہوں کہ مذاکرات ان سے ہی