kashif qazi (@kashifqazi2) 's Twitter Profile
kashif qazi

@kashifqazi2

یہ تصور ہی غیر انسانی ہے کہ میں تم سے اعلٰی ہوں

ID: 565260823

calendar_today28-04-2012 07:58:31

4,4K Tweet

2,2K Takipçi

3,3K Takip Edilen

kashif qazi (@kashifqazi2) 's Twitter Profile Photo

اگر تم "قاضی" کے مقام پر "فائز" ھو تو "عیسیٰ" کی طرح مظلوموں کی مدد کرنا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی🇵🇰

اگر تم "قاضی" کے مقام پر "فائز" ھو تو "عیسیٰ" کی طرح مظلوموں کی مدد کرنا  
چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی🇵🇰
kashif qazi (@kashifqazi2) 's Twitter Profile Photo

لو جی باقی یہ کام رہ گیا تھا چمہ چاٹ بابا ہونٹوں پر چمہ جہالت کی انتہا 😭😭 لعنت ہے ایسے جاہل لوگوں پر

kashif qazi (@kashifqazi2) 's Twitter Profile Photo

2019 میں ماسک پہنا 2023 میں چشمہ پہن رہے ہیں پتہ نہیں 2030 میں کیا پہننا پڑے گا 👀😂🤔

kashif qazi (@kashifqazi2) 's Twitter Profile Photo

400 والے ہار گئے 200 والے جیت گئے آج کے میچ نے 2018 والے الیکشن کی یاد تازہ کر دی 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 Everyone #FolloMe #CWC23

kashif qazi (@kashifqazi2) 's Twitter Profile Photo

مختصر بولیں لوگ غور سے سنیں گے۔ زیادہ بولنے والوں سے اکثر لوگ بھاگتے ہیں۔۔۔۔

مورخ لکھے گا کہ مُلک تباہ کرنے والے دس بارہ جج تھے لیکن بچانے والا ایک ہی کافی تھا۔

اگر پنکی اتنی بڑی پیرنی ہوتی تو آج اہنی سزا کم بھی کروا سکتی تھی۔😜😂😂😂