برسوں سے ٹی وی پر گرجتے برستے سکندر بخت اب کام ملنے کے بعد بھی پی سی بی پر ماضی کی طرح تنقید کریں گے یا دیگر سابق کرکٹرز کی طرح اب “اچھی اچھی” باتیں کیا کریں گے
پولیس کا کوئی بھی اہلکار آپ سےشناختی کارڈ مانگ کر آپکی کرائم ہسٹری تو چیک کرسکتا ہےلیکن بغیرکسی وجہ کےپولیس سٹیشن نہیں لے جاسکتا. اگر وہ ایسا کرنےکی کوشش کرے تو آپ فوراً پر 15 پہ کال کریں.
یہ کلپ آپ سب سنیں اور دوسروں کو فارورڈ بھی ضرور کریں. اپنے حقوق کو پہچانیں. اچھا میسج ہے.👍
بیرسٹر سیف کو پی ٹی آئی میں رکھنے کی کیا مجبوری ہو گی؟ اور کیا یہ عمران خان صاحب کے مرضی کے بغیر ہو رہا ہو گا؟
یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد کوئی پی ٹی آئی کا دوست وجہ بتا سکتا ہے؟
اس بچے کانام محمد ہے۔۔۔
یہ ظلم عالم اسلام کے مالدار ترین ممالک کے پڑوس میں ان کے سرحدات سے پیوستہ ہورہاہے۔
غزہ میں جاری یہ ظلم،سفاکیت، درندگی دیکھی نہیں جاسکتی،آج روزنامہ ڈان کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں ایک ہزار بھوکے پیاسے افراد کو امداد تقسیم کے مراکز
I didn’t mean any disrespect to any sportsman who plays for his country with passion and grace, but why were the Indian media and people praising Irfan Pathan when he said that Shahid Khan Afridi was barking like a dog? Shouldn’t that have been rejected by everyone who talks
His Royal Highness Prince Mohammed bin Salman, Crown Prince and Prime Minister of Pakistan, Muhammad Shehbaz Sharif, signed the “Strategic Mutual Defense Agreement”. The agreement states that any aggression against either country shall be considered an aggression against both.
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مشترک دفاع کا معاہدہ مدت کے بعد ایک خوشی کی خبر ہے جسکا گرم جوش خیر مقدم کرنا چاھئے اللہ تعالیٰ دونوں ملکوں کی حفاظت فرمائیں اور انہیں پوری امت کے لئے بہترین مثال بننے کی توفیق بخشیں آمین