Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile
Iftikhar Ali ™

@jui_mrd

جمعیۃ علماء اسلام
.
Solution is only #JUIPAK
.
💯 % Collegeate Even then Dead Fan of Ullama Kiram

Telecom Engineer.
Oracle Database
Indus University, Karachi

ID: 1252427589358170112

calendar_today21-04-2020 02:44:44

12,12K Tweet

92,92K Takipçi

99 Takip Edilen

Iftikhar Ali ™ (@jui_mrd) 's Twitter Profile Photo

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے کارنامے تو اتنے ہیں کہ گنے نہیں جاتے لیکن آج کے دور کی مناسبت سے ان کا ایک قول ہے "اللہ تعالٰی نے ہمیں اسلام کی وجہ سے عزت دی، اب اگر ہم کسی اور طریقے پر چلیں گے تو اللہ پاک ہمیں ذلیل و خوار کر دے گا" بس اسی ایک قول کو دیکھ لیں اور امت مسلمہ کا حال

حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے کارنامے تو اتنے ہیں کہ گنے نہیں جاتے
لیکن آج کے دور کی مناسبت سے ان کا ایک قول ہے
"اللہ تعالٰی نے ہمیں اسلام کی وجہ سے عزت دی، اب اگر ہم کسی اور طریقے پر چلیں گے تو اللہ پاک ہمیں ذلیل و خوار کر دے گا"
بس اسی ایک قول کو دیکھ لیں اور امت مسلمہ کا حال