Jamal Dawar (@jamal_dawar) 's Twitter Profile
Jamal Dawar

@jamal_dawar

|Provincial Information Secretary @NDM_official Pakhtunkhwa| Ex-Candidate PK-111|

ID: 3646476020

linkhttps://www.facebook.com/JamalDawar111 calendar_today22-09-2015 07:49:00

2,2K Tweet

9,9K Takipçi

163 Takip Edilen

Jamal Dawar (@jamal_dawar) 's Twitter Profile Photo

بنوں پولیس نے گھروں پر چھاپے مار کر حاجی وارث خان اور دیگر دھرنا منتظمین کی ورثاء کو گرفتار کیا ہے. پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت پختونخواہ میں سابقہ فاٹا کے کالے قانون FCR کی طرز عمل دہرا رہی ہے. حکومت اپنی رٹ قائم کرنے کے علاوہ اختیارات کی لاج رکھنے میں بھی بری طرح ناکام ہے.