°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile
°•It's Leezy!✨

@itz_aleezay

خاک سے خاک تک کا سفر ✨

ID: 1300763935440883718

linkhttps://twitter.com/search?q=from:@itz_Aleezay$-filter:mentions calendar_today01-09-2020 11:55:16

206,206K Tweet

13,13K Takipçi

697 Takip Edilen

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾ بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔ ﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾

پری خان (@methiparikhan) 's Twitter Profile Photo

یہ ریڈ پھول ہمارے ماہی کیساتھ پیارا لگتا اوکے ☹️☹️ اپکے ساتھ سفید پھول پیارا لگتا ☹️•°• it's leezy!✨

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

گاںٔیززز آج میں اس قدر تھک چکی ہوں کہ اب بس زہر کی مجھے فریش کر سکتا 😭👩‍🦯

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

Happy Birthday Mateen🌸 May Allah keep you happy There are some people who truly know how to give and earn respect you are surely among those people. Mateen

Happy Birthday Mateen🌸
May Allah keep you happy
There are some people who truly know how to give and earn respect you are surely among those people.
<a href="/mateen412/">Mateen</a>
°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

میں اپنے برے ہونے پر قہقہے لگاؤ گی میں اپنے اچھے ہونے پر بہت روئی ہوں 🔥

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

میں موم تھی مجھے کافی تھا دھوپ میں رکھنا مگر دکھ یہ کہ مجھے آگ بھی لگاںٔی گںٔی 🔥

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

میں سن رہی ہوں تمہیں اُن خاموش چیخوں کے بیچ جو لفظ بن نہ سکیں میں دیکھ رہی ہوں تمہیں اُن آنکھوں کے پیچھے جہاں اشک بھی تھک چکے ہیں کہو نا۔۔۔! اگر میں تمہیں درد کی زبان میں جواب دوں کیا تم سن سکو گے؟ #اُس_کی_نظر

Ahmad Raza (@ahmadraza810) 's Twitter Profile Photo

انسوؤں کے سندیشوں سے بن جذبات لفظوں سے سرد اہوں کے ڈھلنے سے قرب وصل کے لمحوں سے اضطراب بڑھتا ہے خواہشوں کے جزیروں پر جیسے عقاب اڑتا ہے پست حوصلوں کے ساتھ پھر بھی تمہیں کہہ دیتا ہوں ہاں میں تمہیں سنوں گا لفظ تو بھٹک چکے چپ کی زبان میں کہہ دینا #اس_کی_نظر

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

سالگرہ مبارک حسینہ 😍 اللہ پاک نے جتنا پیارا نرم اور ہمدرد دل تم کو دیا ہے تو اسکو بس خوشی سے ہی بھرے رکھیں🥰🥰 اس میں کبھی بھی دکھ کی کوئی کرن نہ ائے جتنا یہ دوسروں کیلئے احساس رکھتا ہے اللہ پاک اسکے بدلے اسے اتنے ہی سکون سے بھرا رکھے 🫶🥰 🖤شاہ_زادی

سالگرہ مبارک حسینہ 😍
اللہ پاک نے جتنا پیارا نرم اور ہمدرد دل تم کو دیا ہے تو اسکو بس خوشی سے ہی بھرے رکھیں🥰🥰 
 اس میں کبھی بھی دکھ کی کوئی کرن نہ ائے جتنا یہ دوسروں کیلئے احساس رکھتا ہے اللہ پاک اسکے بدلے اسے اتنے ہی سکون سے بھرا رکھے 🫶🥰

<a href="/Mamakiprinces/">🖤شاہ_زادی</a>
°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

لڑکیوں اس جوتی میں پاؤں آرام دہ رہتا ہے نا ؟ یہ پاؤں کو زخمی تو نہیں کرتی ؟؟؟

لڑکیوں اس جوتی میں پاؤں آرام دہ رہتا ہے نا ؟ یہ پاؤں کو زخمی تو نہیں کرتی ؟؟؟
°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

چار دن سے بخار نہیں اتر رہا تھا آج شاپنگ کرنے گںٔی دو سوٹ دو جوتے لیے تو طبیعت ہشاش بشاش لگ رہی 🫢

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

سوچا ہے اک نظم لکھو گی سبز ڈائری میں کچھ رنگ غم بھی بھرو گی سبز ڈائری میں میں نے تو دل کے بالا خانے پہ نام تمہارا لکھا ہے تم سے یہ بات بھی کہہ دوں گی سبز ڈائری میں اک دن تم پڑھوں گے تو ہنسوں گے اور رو دو گے جو بات نہ کہہ سکی وہ لکھو گی سبز ڈائری میں #علیزے✍️

°•It's Leezy!✨ (@itz_aleezay) 's Twitter Profile Photo

ایک مشکل آن پڑی ہے دعاؤں میں یاد رکھیں گا 🥹🙏 اللہ پاک اس مشکل کو آسانی میں بدل دیں 🙏🙏