Fatima rajpoot (@itxfatih) 's Twitter Profile
Fatima rajpoot

@itxfatih

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ♡✿

ID: 1956750743186415616

linkhttp://insaf.pk calendar_today16-08-2025 16:13:17

13 Tweet

20 Takipçi

51 Takip Edilen

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"قائداعظم محمد علی جناح غلام ہندوستان میں آزاد انسان تھے جو لا الہ الا اللہ کے فلسفے پر عمل پیرا تھے۔ لا الہ الا اللہ انسان میں غیرت دیتا ہے اور غیرت کے بغیر نہ کوئی انسان بڑے کام کرتا ہے اور نہ قومی غیرت کے بغیر کبھی کسی ملک نے ترقی کی ہے۔" کپتان عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہم بحیثیت قوم قائداعظم محمد علی جناح کا جتنا بھی شکریہ ادا کریں وہ کم ہے۔ اگر قائداعظم کی جدوجہد کے ساتھ انصاف کرنا ہے تو ہمیں حقیقی آزادی کیلئے جدوجہد کرنا ہو گی۔" کپتان عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میرا لیڈر قائداعظم محمد علی جناح ہے، جو ایک غلام ہندوستان میں بھی آزاد آدمی تھا۔" کپتان عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

𝐓𝐡𝐞 𝐧𝐢𝐠𝐡𝐭 𝐢𝐬 𝐝𝐚𝐫𝐤𝐞𝐬𝐭 𝐣𝐮𝐬𝐭 𝐛𝐞𝐟𝐨𝐫𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐚𝐰𝐧! #حق_كى_جيت_ہو_گى

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

موجودہ اردلی حکومت نے قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر کو اشتہارات سے غائب کر کے نااہل اور کٹھپتلی ہونے کا ثبوت دیا ۔جس پر یوتھ ونگ شمالی پنجاب کے نوجوانوں نے اپنے محسن لیڈر بانی پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا۔ نظریہ قائد اعظم ہی نظریہ عمران خان ہے #مائنس_جناح_نامنظور

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اللہ کے بعد اگر کوئی اس ملک کے اصل وارث ہیں تو وہ پاکستانی عوام ہیں۔ ہم نے قوم بن کر اس مشکل وقت سے نکلنا ہے۔" کپتان عمران خان

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"میرے پاکستانیو، میرا نوجوانوں کو یہی پیغام ہے کہ آپ نے خوفزدہ ہوئے بغیر ظلم کے سامنے ڈٹ کے کھڑے ہونا ہے۔" کپتان عمران خان