بلوچ زادی (@itx_balochzadi) 's Twitter Profile
بلوچ زادی

@itx_balochzadi

إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین

ID: 1610509185019699201

calendar_today04-01-2023 05:31:48

38,38K Tweet

4,4K Takipçi

1,1K Takip Edilen

اسریٰ بتول صدیقی 🇵🇰 (@itxisraum_99) 's Twitter Profile Photo

السلامُ علیکم خان کا پاکستان 🇵🇰✌🏼 اللّہ میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ۔

السلامُ علیکم خان کا پاکستان 🇵🇰✌🏼
اللّہ میرے لیڈر عمران خان کی حفاظت فرمائے آمین ۔
بلوچ زادی (@itx_balochzadi) 's Twitter Profile Photo

نہ اپنے ساتھ ہوں نہ تیرے پاس ہوں میں کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں #بلوچ_زادی #قومی_زبان

نہ اپنے ساتھ ہوں نہ تیرے پاس ہوں 
میں کئی دنوں سے یونہی اداس ہوں
#بلوچ_زادی 
#قومی_زبان
بلوچ زادی (@itx_balochzadi) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیو اپنی طاقت پہچانو آپکا مستقبل ان چوروں کے نیچے نہیں ہے عمران خان🔥🔥#حقیقی_آزادی_کی_تحریک

بلوچ زادی (@itx_balochzadi) 's Twitter Profile Photo

میرا لیڈر قائد اعظم محمد علی جناح ہے جو ایک غلام ہندوستان میں بھی آزاد آدمی تھا مرشد عمران خان صاحب کے یاد گار الفاظ🔥 #یوم_قائداعظم_16_اگست #مائنس_جناح_نامنظور

بلوچ زادی (@itx_balochzadi) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی تاریخ کے دو عظیم رہنما جنہیں مٹانے کی بھرپور کوشش کی گئی مگر وہ قوم کے دلوں میں اور تاریخ میں امر ہیں #مائنس_جناح_نامنظور #یوم_قائداعظم_16_اگست

پاکستانی تاریخ کے دو عظیم رہنما جنہیں مٹانے کی بھرپور کوشش کی گئی  مگر وہ قوم کے دلوں میں اور تاریخ میں امر ہیں
#مائنس_جناح_نامنظور #یوم_قائداعظم_16_اگست
بلوچ زادی (@itx_balochzadi) 's Twitter Profile Photo

آزادی کا تحفظ کرنا اس کو حاصل کرنے سے زیادہ مشکل ہے فرمان قائد اعظم رحمۃاللہ علیه #یوم_قائداعظم_16_اگست

آزادی کا تحفظ کرنا اس کو حاصل کرنے سے زیادہ مشکل ہے
فرمان قائد اعظم رحمۃاللہ علیه 
#یوم_قائداعظم_16_اگست
بلوچ زادی (@itx_balochzadi) 's Twitter Profile Photo

قائد اعظم سے دشمنی کی وجہ سمجھ نہیں آ رہی بھئی آپکا تو فائدہ کر گئےآپکو یہ ملک دے کر 77سالوں سے انی مچارکھی هے تم لوگوں نے ویسے احسان فراموشی کی انتہا ہے #یوم_قائداعظم_16اگست #مائنس_جناح_نامنظور