AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile
AƚᎥϝ AℓᎥ

@itx_atifali

~ وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ~

ID: 1702891046160777216

calendar_today16-09-2023 03:44:34

78 Tweet

157 Takipçi

181 Takip Edilen

AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

لوک کہتے ہیں ، ہوتا وہی جو نصیب میں لکھا ہو، اللہ پاک قرآن میں کہتا ہے توں مجھے پکار کے تو دیکھ میں نصیب بدلنے پر قادر ہوں، #beshak

AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں جو حق پر ڈٹ جائے اس لشکر قلیل سے ہوں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے میں جس جگہ کھڑا ہوں دلیل سے ہوں۔۔!💖 #imrankhan

میں حق پرستوں کی اک قبیل سے ہوں 
جو حق پر ڈٹ جائے اس لشکر قلیل سے ہوں 
یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے 
میں جس جگہ کھڑا ہوں دلیل سے ہوں۔۔!💖
#imrankhan
AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

عمران ریاض خان واپس آچکے ہیں۔ Imran riaz khan is back. #WelcomeImranRiazKhan #ImranRiazKhan #ImranRiazKhanIsBack

عمران ریاض خان واپس آچکے ہیں۔
 Imran riaz khan is back. 

#WelcomeImranRiazKhan
#ImranRiazKhan #ImranRiazKhanIsBack
AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

جھوٹے لوگ،، ایک فیک معافی نامہ چل رہا جب نیازی کو ویسے نہیں توڑ سکے تو جھوٹا معافی نامہ بنا کر مارکیٹ میں چھوڑ دیا، نکل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے 😂 #قوم_کی_جان_عمران_خان

جھوٹے لوگ،،
ایک فیک معافی نامہ چل رہا جب نیازی کو ویسے نہیں توڑ سکے تو جھوٹا معافی نامہ بنا کر مارکیٹ میں چھوڑ دیا، نکل کے لیے بھی عقل کی ضرورت ہوتی ہے 😂
#قوم_کی_جان_عمران_خان
AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

LATEST | Visas have been issued to Pakistani Cricket Team for India, verified ICC and Pakistan Cricket Board. #WoldCup2023 #PCB #BabarAzam𓃵

LATEST | Visas have been issued to Pakistani Cricket Team for India, verified ICC and Pakistan Cricket Board.
#WoldCup2023 #PCB 
#BabarAzam𓃵
AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

Babar Azam will become the 𝟗𝐭𝐡 captain to lead Pakistan in a ODI Cricket World Cup 2023. 😍 #BabarAzam𓃵 #WoldCup2023 #ODIWorldCup2023

Babar Azam will become the 𝟗𝐭𝐡 captain to lead Pakistan in a ODI Cricket World Cup 2023. 😍
#BabarAzam𓃵 #WoldCup2023
#ODIWorldCup2023
AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

میری عادت میرا جنون اے 😍 Repost kro sab dost ; #ImranKhanPTI #قید_میں_ہے_ہارا_نہیں #قوم_کی_جان_عمران_خان #ہمت_والا_لیڈر

AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے صاحب 💔 قید خانے میں کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں 🥺 #عمران_خان_تو_آئے_گا #قید_میں_ہے_ہارا_نہیں

AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

اگر مجھ کو گالی دیتا تو میں برداشت کرلیتا مگر اس نے خان کو گالی دی اس لیے برداشت نہیں ہوا مجھ سے 💪 #SherAfzalMarwat #ImrarKhanMurshid

اگر مجھ کو گالی دیتا تو میں برداشت کرلیتا مگر اس نے خان کو گالی دی اس لیے برداشت نہیں ہوا مجھ سے 💪
#SherAfzalMarwat 
#ImrarKhanMurshid
AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

ہر جگہ پر میاں صاحب پر پرچے نیب میں پرچے ایف آئی اے مین پرچے چوری کے پرچے کرپشن پر پرچے عوامی مفادات پر ڈاکے کے پرچے ملکی مفادات پر سمجھوتے کے پرچے 😂😂

AƚᎥϝ AℓᎥ (@itx_atifali) 's Twitter Profile Photo

*نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول* *سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں* تمام عاشقان رسولﷺ کو جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ( آمدِ مصطفیٰ ﷺ) 💖🌙

*نثار تیری چہل پہل پہ ہزاروں عیدیں ربیع الاول*
*سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں*

تمام عاشقان رسولﷺ کو جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو ( آمدِ مصطفیٰ ﷺ) 💖🌙