ISF Balochistan Official (@isfbalochistan_) 's Twitter Profile
ISF Balochistan Official

@isfbalochistan_

This is Official account for ISF Balochistan.

ID: 1371461377768951812

linkhttp://Insaf.pk calendar_today15-03-2021 14:01:05

6,6K Tweet

292 Takipçi

57 Takip Edilen

Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

آواز اٹھائیں 🚨 پانچ مہینے پہلے ماں جی نے اپیل کی تھی کہ میرے بیٹے رضا علی کے لئے آواز اٹھائیں جو پچھلے 17 مہینوں سے قید ہے۔ میری حالات بہت خراب ہیں مزدوروں کرتے ہیں اور کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ آج 21 مہینے ہوئے لیکن یہ کارکن ابھی تک جیل میں ہے

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ  26 نومبر کو ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کی اندھا دہند فائرنگ سے زخمی ہونے والے شاہ نواز بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گئے، اللہ تعالیٰ سے شاہ نواز شہید کے بلند درجات کے لیے دعاگو ہوں۔ #گولی_کیوں_چلائی #IslamabadMassacre

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

Dear Naeem Ul Haq, you will be always missed. Today is 5th Death Anniversary of a true and loyal friend to Chairman Imran Khan and voice of ISF & PTI workers. All are requested to pray for his departured soul. #RIPNaeemUlHaq

Dear Naeem Ul Haq, you will be always missed.
Today is 5th Death Anniversary of a true and loyal friend to Chairman Imran Khan and voice of ISF & PTI workers.
All are requested to pray for his departured soul.

#RIPNaeemUlHaq
ISF Balochistan Official (@isfbalochistan_) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے گورنمنٹ سائنس کالج میں طلباء تنظموں کے سٹڈی سرکلز پر غیرآئینی اور غیر قانونی حملہ

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

آج خواتین کے عالمی دن پر اس عظیم ماں کا شکریہ جس نے پاکستان کو ایک عظیم لیڈر دیا۔ شکریہ محترمہ شوکت خانم۔

ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس ایف اقراء نیشنل یونیورسٹی کے ممبر آصف خان جس کو 26 نومبر کی رات رینجرز نے غیر قانونی طور پر اٹک سے گرفتار کیا تھا۔ اٹک جیل میں 100 دن مکمل ہونے کے ساتھ تمام تر سختیاں برداشت کرنے کے بعد بھی آصف کا حوصلہ چٹان کی طرح مضبوط ہے، عدالتی پیشی کے دوران وکٹری کا یہ نشان مخالفین

آئی ایس ایف اقراء نیشنل یونیورسٹی کے ممبر آصف خان جس کو 26 نومبر کی رات رینجرز نے غیر قانونی طور پر اٹک سے گرفتار کیا تھا۔
اٹک جیل میں 100 دن مکمل ہونے کے ساتھ تمام تر سختیاں برداشت کرنے کے بعد بھی آصف کا حوصلہ چٹان کی طرح مضبوط ہے، عدالتی پیشی کے دوران وکٹری کا یہ نشان مخالفین
ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

آج پشاور میں کپتان کی ہدایت پر ہونے والے احتجاج میں آئی ایس ایف کی بھرپور نعرےبازی۔

AliZai Vlogs (@alizaihere) 's Twitter Profile Photo

میرے چھوٹے بھائی اویس خان علی زئی کو نا معلوم افراد نے فائیرنگ کر کے شہید کر دیا ہے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی دعا مغفرت کی درخواست ہے إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

میرے چھوٹے بھائی اویس خان علی زئی کو نا معلوم افراد نے فائیرنگ کر کے شہید کر دیا ہے ، نماز جنازہ بعد نماز عصر 6 بجے ہری پور کھلابٹ ٹاون شپ سیکٹر 4 میں ادا کی جائے گی دعا مغفرت کی درخواست ہے 
إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ISF Balochistan Official (@isfbalochistan_) 's Twitter Profile Photo

آج بروز سوموار 12 مئی کو انصاف سٹوڈنٹس کا یونیورسٹی آف بلوچستان میں آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ کی صدرات میں اہم میٹنگ ہوا.

#کوئٹہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ، سنئیر نائب صدر بلال احمد خان، جوائنٹ سیکرٹری اکرام خان کاکڑ اور بلوچستان یونیورسٹی کے ممبران ارشاد خان کاکڑ، فقیر کیبزئی ودیگر آئی ایس ایف بلوچستان یونیورسٹی سرکل پر ۔۔۔

#کوئٹہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ کے صدارت میں آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی کونسل کا اجلاس ہوا۔

#کوئٹہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ کے صدارت میں آئی ایس ایف بلوچستان کے صوبائی کونسل کا اجلاس ہوا۔
ISF - Official (@isfpakistan) 's Twitter Profile Photo

مرکزی صدر امجد علی شاہ Amjad Ali Shah اور جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت Ch Umair Shaukat کی سنٹرل پنجاب اور نارتھ پنجاب کی تنظیم سے زوم میٹنگز، اہم ٹاسک دے دیے گئے۔

مرکزی صدر امجد علی شاہ <a href="/Amjad_ISF/">Amjad Ali Shah</a> اور جنرل سیکرٹری چوہدری عمیر شوکت <a href="/ISFUmairShaukat/">Ch Umair Shaukat</a> کی سنٹرل پنجاب اور نارتھ پنجاب کی تنظیم سے زوم میٹنگز، اہم ٹاسک دے دیے گئے۔
ISF Balochistan Official (@isfbalochistan_) 's Twitter Profile Photo

#کوئٹہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللّٰہ کاکڑ، صوبائی سنیئر نائب صدر بلال احمد خان، صوبائی جوائنٹ سیکرٹری اکرام اللہ کاکڑ، صوبائی فنانس سیکرٹری شاہد خان کاکڑ، سائنس کالج کے جنرل سیکرٹری شکیل خان کاکڑ ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے زیر اہتمام نواں کلی پروگرام میں شریک ہے.

انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ کا 5 اگست کے احتجاج کے حوالے سے پیغام.

ISF Balochistan Official (@isfbalochistan_) 's Twitter Profile Photo

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری نیازخان ملاخیل ، صوبائی سینئر نائب صدر بلال خان کاکڑ ، صوبائی نائب صدر شاہ ولی ترین اور دیگر نے 5 اگست کے حوالے سے کوئٹہ شہر میں آگاہی مہم کے سلسلے میں پمفلٹ تقسیم کیے۔

ISF Balochistan Official (@isfbalochistan_) 's Twitter Profile Photo

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان صوبائی جنرل سیکرٹری نیازخان ملاخیل و دیگر کا آج کوئٹہ میں 5 اگست عمران خان کے رہائی کے سلسلے میں نکالی گئی ریلی میں شرکت کی #انصاف_سٹودنٹس_فیڈریشن_بلوچستان

ISF Balochistan Official (@isfbalochistan_) 's Twitter Profile Photo

#کوئٹہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن بلوچستان کے صوبائی صدر مطیع اللہ کاکڑ کی قیادت میں آئی ایس ایف کے نوجوان تحریک تحفط آئین پاکستان کے زیر اہتمام 5 اگست کے احتجاجی ریلی میں شریک ہے #انصاف_سٹوڈنٹس_فیڈریشن_بلوچستان