Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile
Intel Watchdog

@intelwatchdog

🌍 Tracking global conflicts | 📡 OSINT & real-time updates | 🔍 Analyzing threats, tactics & geopolitics | 🛡️ Facts over noise | #IntelWatchdog

ID: 1400179319557722113

calendar_today02-06-2021 19:56:34

28,28K Tweet

1,1K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج – ہر مشکل میں عوام کے شانہ بشانہ پاک فوج کا سوات اور باجوڑ میں سیلابی صورت حال سے متاثرہ اضلاع میں فلڈ ریلیف آپریشن۔ پاک فوج کی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف سیلاب زدہ علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

ضلع باجوڑ میں ریسکیو آپریشن کے لیے روانہ ہونے والا صوبائی حکومت کا ہیلی کاپٹر مہمند کے علاقے میں کریش کر گیا، جس کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

اللہُ تعالیٰ اپنا کرم فرمائے آمین. گھر میں رہیں... پورے گلگت بلتستان ،کشمیر اور سوات، ملا کنڈ ڈویژن آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے... اور مختلف علاقوں میں بارش اور سیلابی صورتحال پیدا ہو چکی ہے.. سفر سے گریز کریں....

Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ کے گاؤں چوراک اور آس پاس کے علاقوں میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی مدد کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے ریلیف پیکج تقسیم کیا گیا۔ متاثرہ خاندانوں میں چاول، آٹا، چائے، چینی، نمک، کمبل، پانی کے برتن، پھل اور تیار شدہ کھانا فراہم کیا گیا۔

سوات اور باجوڑ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے سرچ، ریسکیو اور ریلیف آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ راشن اور ادویات کی فراہمی بھی فضائی راستے سے کی جا رہی ہے۔ #Bajaur #Buner #Swat #flooding

سوات اور باجوڑ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے سرچ، ریسکیو اور ریلیف آپریشنز بھرپور انداز میں جاری ہیں۔ ہیلی کاپٹرز کے ذریعے متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے، جبکہ راشن اور ادویات کی فراہمی بھی فضائی راستے سے کی جا رہی ہے۔

#Bajaur #Buner #Swat #flooding
Haroon ul Rasheed (@haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

ہر مشکل گھڑی میں پاک فوج کے جوان سب سے آگے ہوتے ہیں اور تنقید کرنے والے غائب...

Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج کا بونیر، سوات ، شانگلہ اور باجوڑ میں فلڈ ریلیف آپریشن چوتھے روز بھی جاری. پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان مہیا کیا جا رہا ہے اور سیلاب زدہ علاقوں سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ #flooding #Flood #FloodRelief #Floods

Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

سوات کے علاقے مینگورہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ فوجی اہلکار سیلاب زدگان کو کھانا، پانی، اور دیگر بنیادی ضروریات فراہم کر رہے ہیں اور متاثرہ علاقوں سےلوگوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے میں مدد کررہےہیں۔ #Flood

سوات کے علاقے مینگورہ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کے جوان امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ فوجی اہلکار سیلاب زدگان کو کھانا، پانی، اور دیگر بنیادی ضروریات فراہم کر رہے ہیں اور متاثرہ علاقوں سےلوگوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے میں مدد کررہےہیں۔

#Flood
Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

سیلاب سے متاثرہ باجوڑ، سوات اور مالاکنڈ ڈویژن میں پاک فوج کے بروقت ریسکیو اور امدادی کاموں پر عوام نے فوج کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ "ہم دل سے پاک فوج کے شکر گزار ہیں، جنہوں نے دن رات کی پروا کیے بغیر ہمیں محفوظ مقامات تک منتقل کیا۔" — مقامی عوام #FloodRelief #Floods

Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں عوام نے خوارج کی بھتہ خوری اور ظلم کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔ احتجاج میں مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ طلباء نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی اور واضح پیغام دیا کہ اب وہ خاموش نہیں رہیں گے۔

Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ: ماموند اکی خیل اقوام کے دس برخوں، کلپانی اور بنڈارے کا مشترکہ جرگہ منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا گیا کہ کسی بھی اسلحہ بردار شخص، خواہ اس کا تعلق کسی بھی دہشتگرد تنظیم سےہو، کے داخلےپر مکمل پابندی ہوگی اور کسی کو اجازت نہیں دی جائےگی کہ وہ گاؤں کا امن خراب کرے۔

باجوڑ کا ہر فرد جانتا ہے کہ کہ اصل مصیبت اور فساد کی جڑ فتنہ الخوارج ہے۔ یہ گمراہ عناصر نہ اسلام کے خیر خواہ ہیں نہ عوام کے۔ #Bajaur #BajaurOperation

باجوڑ کا ہر فرد جانتا ہے کہ کہ اصل مصیبت اور فساد کی جڑ فتنہ الخوارج ہے۔

یہ گمراہ عناصر نہ اسلام کے خیر خواہ ہیں نہ عوام کے۔

#Bajaur #BajaurOperation
Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

وانا، جنوبی وزیرستان: خوارج کی بزدلانہ فائرنگ سے بےگناہ شہری میر زمان شدید زخمی۔ یہ وحشیانہ عمل امن دشمنی اور انسانیت سوز درندگی کی عکاسی کرتا ہے۔ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ دہشتگرد اپنےانجام سے نہیں بچ سکیں گے۔

وانا، جنوبی وزیرستان: خوارج کی بزدلانہ فائرنگ سے بےگناہ شہری میر زمان شدید زخمی۔ یہ وحشیانہ عمل امن دشمنی اور انسانیت سوز درندگی کی عکاسی کرتا ہے۔

زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے۔ دہشتگرد اپنےانجام سے نہیں بچ سکیں گے۔
Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

PM Shehbaz Sharif and Army Chief Field Marshal Syed Asim Munir arrived in Swat to review flood-affected areas and relief efforts before departing for Buner. #Flood #Swat #Buner #Pakistan

PM Shehbaz Sharif and Army Chief Field Marshal Syed Asim Munir arrived in Swat to review flood-affected areas and relief efforts before departing for Buner.

#Flood #Swat #Buner #Pakistan
Intel Watchdog (@intelwatchdog) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام کے ہمراہ سوات، بونیر، شانگلہ اور صوابی کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم اور آرمی چیف کو ریسکیو اور ریلیف آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔