OfficeOfInfoSectPPPSindh (@infosectppsindh) 's Twitter Profile
OfficeOfInfoSectPPPSindh

@infosectppsindh

This is Official Account, focusing on activities of Information Secretary PPP Sindh @AajizDhamrah, Candidate PPP PS66 Hyderabad

ID: 2382613351

calendar_today10-03-2014 19:53:08

5,5K Tweet

8,8K Takipçi

169 Takip Edilen

Sen Aajiz Dhamrah (@aajizdhamrah) 's Twitter Profile Photo

عوام کے محبوب لیڈر چیئرمین BilawalBhuttoZardari کا لاہور ہائیکورٹ پہنچنے پر والہانہ استقبال بھٹو دے نعرے وجن گے

Sen Aajiz Dhamrah (@aajizdhamrah) 's Twitter Profile Photo

The most sane voice of the country who speaks of the way forward , who speaks of democratic norms , who speaks of a better society , who speaks of socio economic opportunities for everyone, who is against the "Revenge" culture in politics Chairman PPP BilawalBhuttoZardari

Sen Aajiz Dhamrah (@aajizdhamrah) 's Twitter Profile Photo

زمانہ معترف ہے "ہماری" استقامت کا، نہ "ہم" نے شاخ گل چھوڑی نہ "ہم" نے "قافلہ" بدلا، راہ الفت میں گو "ہم" پر بڑے "مشکل مقام" آئے، نہ ہم "منزل" سے باز آ ئے نہ ہم نے "رہنما" بدلا جئے بھٹو بینظیر 💔

Sen Aajiz Dhamrah (@aajizdhamrah) 's Twitter Profile Photo

ذکر بینظیر پر ہر آنکھ عشق بار ہوتی ہے آپ تو انکی اولاد ہیں آپکا نقصان سب سے بڑا ہے میرے قائد 💔

Danial Abro (@danialabroppp) 's Twitter Profile Photo

People of #PS64 showed their overwhelming love and accompanied Bha Sen Aajiz Dhamrah for filing of nomination forms for NA220 & PS64 Hyderabad In sha Allah with overwhelming love of people PPP will win this seat first time ever in history of 🇵🇰

Sen Aajiz Dhamrah (@aajizdhamrah) 's Twitter Profile Photo

چیئرمین پی پی پی BilawalBhuttoZardari نے این اے۔ 194 لاڑکانو،این اے-196 قمبر شہدادکوٹ اور این ۔اے 127لاہور سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ، انشاء ﷲ عوام کی طاقت کے ساتھ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر سے کامیابی حاصل کرکے عوام کو تقسیم اور نفرت کی سیاست سے نجات دلاتے

Sen Aajiz Dhamrah (@aajizdhamrah) 's Twitter Profile Photo

وہ ملک و قوم کے لیے ہر اک ستم سہہ گئی مگر امن کی وہ سفیر بس ایک بات کہہ گئی یہ کشت و خون سے الگ میرا نظام ہے فقط جمہوریت ہی بہترین انتقام ہے فقط #RememberingSMBB

Sen Aajiz Dhamrah (@aajizdhamrah) 's Twitter Profile Photo

بھٹو جیسا بننے کے لئے آپکو حسین کے صبر کو پڑھنا پڑتا ہے، آپکو حسین کے صبر سے سیکھ کر خود صبر کرنا پڑتا ہے #RememberingSMBB

Sen Aajiz Dhamrah (@aajizdhamrah) 's Twitter Profile Photo

انسان کا وجود اس دنیا میں آیا ہی فنا ہونے کے لئے ہے لیکن کچھ خاص کو خدا یہ مقام عطا کرتا ہے کہ وہ ظاہری طور پر فنا ہونے کے باوجود تاریخ میں امر ہوجاتے ہیں بی بی اپنے کردار سے، اپنی امآزمائشوں اور بثیرت سے امر ہوگئیں #SalaamBenazirBhutto