Imtiaz Bugti (@imtiazbugtti) 's Twitter Profile
Imtiaz Bugti

@imtiazbugtti

ID: 1842195066997366784

calendar_today04-10-2024 13:28:50

309 Tweet

124 Takipçi

343 Takip Edilen

Imtiaz Bugti (@imtiazbugtti) 's Twitter Profile Photo

💥پروموشن لسٹ نمبر 3 💥 ان اکاؤنٹس کو فالوکریں۔ 💥 اس پوسٹ کو لائیک اور ری پوسٹ کریں۔ 💥 کمنٹس میں عمران خان لکھنے والوں کو فالوکریں۔ Aziz Khan Adeel Javed ꛕꛅ𖤬𖢑 ꛕꛅ𖤬𖢑 Hemayat pti Umar Zaman BUKHARi ᵂᵃʳʳᶦᵒʳˢ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ 🇵🇹

PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

اجتماعی پروموشن 🔥 جن کے فالورز 10 ہزار سے کم ہیں وہ کمنٹس میں 804 لکھ کر ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں ۔

Naeem Haider Panjutha (@naeempanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

آج پانچویں دن کا سورج بھی غروب ہو گیا لیکن میرےبھائی انتظار حسین کو بازیاب نہ کیا گیا،

آج پانچویں دن کا سورج بھی غروب ہو گیا لیکن میرےبھائی انتظار حسین کو بازیاب نہ کیا گیا،
Muqadas Farooq Awan (@muqadasawann) 's Twitter Profile Photo

سنا ہے جس لڑکی کو آج سندھ میں سڑک پر گھسیٹا گیا وہ بیرون ملک سے ڈگری لے کر پاکستان لوٹی تھی

سنا ہے جس لڑکی کو آج سندھ میں سڑک پر گھسیٹا گیا وہ بیرون ملک سے ڈگری لے کر پاکستان لوٹی تھی
Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

محترم پرائم منسٹر لی چیانگ صاحب: یہ میرے ابو ہیں اور ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

Shaukat Basra (@sh_basra) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 کوئی بہانہ نہیں چلے گا کیونکہ ہر ایم این اے اور سینیٹر نے اسمبلی اور سینیٹ میں آ کر خود ووٹ ڈالنا ہے اور جس نے عمران خان سے غداری کی اور عمران خان کے خلاف ووٹ ڈالا تو اس غدار کو پی ٹی آئی کے کارکنان اور پاکستان کی عوام نشان عبرت بنا دے گی

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

اب کوئی وضاحت نہیں ہو گی، اغوا کیا ہے تشدد کیا ہے پیسے دیے ہیں جو سمجھنا ہے سمجھتے رہو، چھبیسویں آرمی ترمیم ہونی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ کا ملک کے 24 کروڑ بلڈی سویلینز کو پیغام #UndeclaredMartialLaw #ReleasePoliticalPrisoners

Awais Younas (@awaisy_) 's Twitter Profile Photo

نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ ایک تدبیر انسان کرتا ہے ایک تدبیر اللہ اور بےشک اللہ سب سے بہتر تدبیر کرنے والا ہے۔ Admin

Imtiaz Bugti (@imtiazbugtti) 's Twitter Profile Photo

دعاؤں سے تقدیر بدلنے کا انتظار کرنے والی قوم کبھی ترقی نہیں کرسکتی کیونکہ سب کچھ دعا سے ملتا تو نہ جنگ بدر ھوتی نہ کربلا اور نہ ہی 47 پاکستان کی آزادی میں لاکھوں لوگ شہید ھوتے۔

Mr Alan Official (@cryptoalanreal) 's Twitter Profile Photo

بہادر اتنے بنو کہ آپ کا راستہ روکنے کے لئے آئین اور قانون کو تبدیل کیا جائے۔

بہادر اتنے بنو کہ آپ کا راستہ روکنے کے لئے آئین اور قانون کو  تبدیل کیا جائے۔
PTI_ Promoti0n (@ptipromo) 's Twitter Profile Photo

کل 50 اکاؤنٹ پروموٹ کیے تھے آج 100 اکاؤنٹس کی پروموشن ہو گی ، ایڈ ہونے کے لیے کمنٹس میں اپنا ایکس ہینڈل شیئر کریں۔